وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

18 میں سے 15 روسی میزائل مار گرائے، یوکرین کا دعویٰ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )یوکرینی فضائی دفاع نے یوکرین کی جانب فائر کیے گئے 18 میں سے 15 روسی میزائل مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔یوکرینی فوج کے مطابق روسی میزائل حملوں پر یوکرین بھر میں ایئر ریڈ سائرن 3 گھنٹے سے زائد بجائے گئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق روسی حملوں میں کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔یوکرینی حکام کے مطابق رات گئے روسی اسٹریٹیجک طیاروں نے یوکرین پر حملہ کیا۔یوکرینی فضائی دفاع نے دارالحکومت کیف کی جانب آنے والے تمام میزائل تباہ کر دیے۔یوکرین کے دنیپرو، پیٹروسک اور سومی ریجنز میں بھی دھماکوں کی اطلاعات ہیں۔روس نے گزشتہ چند دنوں میں یوکرین پر اپنے میزائل حملے تیز کیے ہیں۔

You might also like