Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

پریانکا چوپڑا نےممبئی میں گزارے ہوئے یاد گار لمحوں پر مشتمل ویڈیو مونٹاج شیئر کر دیا

بالی ووڈ کی اداکارہ پریانکا چوپڑا ممبئی چھوڑتے ہوئے جذباتی ہوگئیں۔پریانکا چوپڑا تین برس بعد کام کے سلسلے میں ممبئی آئی تھیں اور اس مختصر دورے کے دوران وہ کام میں مسلسل مصروف رہیں۔انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر گزشتہ روز ممبئی میں گزارے ہوئے یاد گار لمحوں پر مشتمل ویڈیو مونٹاج شیئر کیا۔اس پوسٹ کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ گھر کی بات ہی الگ ہے، واقعی گھر آنے جیسا کچھ نہیں ہے،  آپ نے جو پیار اور محبت دی ہے، اس نے بہت متاثر کیا ہے۔ سچ میں اگر آپ سب نہ ہوتے تو پتا نہیں میں کہاں ہوتی۔انہوں نے اپنی ٹیم کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کے خواب کو حقیقت کا رنگ دے دیا۔

You might also like