فٹ بال اسٹیڈیم کے اندر سے ٹرین

سلوکیہ میں ایک ایسا فٹ بال اسٹیڈیم ھے جس کے اندر سے ٹرین گزرتی ہے- ریلوے ٹریک تماشائیوں کے سٹینڈ اور فٹ بال گراؤنڈ کے درمیان ہے