پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی
Browsing Tag

عمران خان

عمران خان پر سائفر کیس میں فرد جرم عائد

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ) خصوصی عدالت کے جج ابولحسنات ذوالقرنین نے شاہ محمود قریشی اور عمران خان کے خلاف تین الزامات کے تحت دو صفحات پر مشتمل فرد جرم پڑھ کر سنائی فرد جرم کے مطابق عمران خان نےبطور وزیراعظم اور شاہ محمود قریشی بطور وزیر خارجہ

عمران خان کے لئے جیل میں ورزش کا انتظام؛ سوشل میڈیا

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان کی ورزش کے لیے خصوصی سائیکل ’جیل پہنچ جانے‘ کی ویڈیوز نے پیر کو سوشل ٹائم لائنز کو خاصا مصروف رکھا۔ مختصر دورانیے کی ویڈیوز شیئر کرنے والوں کا کہنا تھا کہ ’ایکسرسائز کے لیے سائیکل

اسد قیصر کا پی ٹی آئی کے خلاف ’پروپیگنڈا‘ بند کرنے کا مطالبہ، آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کا مطالبہ

پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر نے ہفتے کے روز اپنی پارٹی کے خلاف جاری "پروپیگنڈا" کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا، اور ملک میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنانے کے لیے "طاقتور حلقوں" پر زور دیا۔ایک ویڈیو بیان میں، قیصر، جنہوں نے اپنے بہت

اسلام آباد کی ٹرائل کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران کو ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ دے دیا۔

اسلام آباد کی ٹرائل کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کو ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ دے دیا۔توشہ خانہ کی کارروائی ریاستی تحائف کی تفصیلات چھپانے پر الیکشن کمیشن (ECP) کی جانب سے پی ٹی آئی چیئرمین کے خلاف دائر کی گئی فوجداری

شہباز شریف مسلم لیگ نون کے صدرمنتخب

مسلم لیگ نون کے جنرل کونسل اجلاس میں شہباز شریف اگلے چار سال کیلئے بلا مقابلہ صدر اور مریم نواز مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر منتخب ہوگئے ہیں ۔ احسن اقبال مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری اسحاق ڈار مسلم لیگ ن کے سیکریٹری فنانس اور عطاء

پی ٹی آئی کی حکومت اور پاکستان

1947 سے 2018 تک پاکستان کے ذمے 30،000 ارب روپے کے مجموعی قرضے واجب ادا تھے۔ پی ٹی آئی کی حکومت کے تین سالوں سے زائد عرصے میں یہ قرضے 60,000 ارب روپے تک پہنچ چکے تھے۔ بجلی: 2018 میں گردشی قرضہ 1100 ارب روپے تھا۔ پی ٹی آئی کے ساڑھے تین