وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری
Browsing Tag

انٹرٹینمنٹ

گھر کی خوشی اور اسے مثالی بنانے کےلئے عورت کو زیادہ قربانی دینا پڑتی ہے ‘ عائزہ خان

ازدواجی زندگی میں راحت کےلئے خاتون کو اپنے آپ کو شوہر کی مرضی کے مطابق ڈھالنا چاہیے راولپنڈی (نیوز ڈیسک )نامور اداکارہ عائزہ خان نے کہا کہ اپنے گھر کی خوشی اور اسے مثالی بنانے کےلئے عورت کو زیادہ قربانی دینا پڑتی ہے ،ایسے بھی گھرانے ہیں

میٹ گالا 2023 : دلچسپ و خوبصورت ملبوسات پر ایک نظر

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )میٹ گالا کو سال کے چند بڑے فیشن ایونٹس میں سے ایک مانا جاتا ہے جس میں دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے معروف فلمی ستارے اور ماڈلز شریک ہوتے ہیں، رواں سال بھی ماڈلز و اداکاروں نے شرکت کر کے ایونٹ کو چار چاند لگا دیئے۔میٹ

عیدالفطر پر سینما بینوں کی موج، ایک ساتھ 5 پاکستانی فلمیں ریلیز کر دی گئیں

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )عیدالفطر پر فلم بینوں کی موج ہو گئی، پاکستانی شوبز انڈسٹری نے ایک ساتھ 5 فلموں کا بڑا تحفہ دے دیا۔ لالی وڈ نے اس دفعہ حد ہی کر دی یعنی شائقین کیلئے 5 فلمیں اکٹھی مارکیٹ میں لے آیا۔ ان فلموں میں وسیم اکرم اور شہنیرا

19 سالہ راجستھانی حسینہ نے ‘مس انڈیا’ کا اعزاز حاصل کرلیا

راولپنڈی : (ویب ڈیسک) بھارت میں ہونے والے مقابلۂ حسن ’’مس انڈیا‘‘ میں راجستھان کی 19 سالہ نندنی گپتا نے اپنے نام کرلیا جب کہ دہلی کی شریا پونجا دوسرے نمبر پر رہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مس انڈیا 2023 کی فاتح نندنی گپتا بزنس منیجمنٹ کی

گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور جو ا لوین نے 6 سال بعد علیحدگی اختیار کرلی

راولپنڈی (ویب ڈیسک)معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور برطانوی اداکار جو الوین مبینہ طور 6 سال تک ایک ساتھ رہنے کے بعد الگ ہو گئے۔لاس اینجلس ٹائمز کے مطابق ٹیلر سوئفٹ اور جو الوین نے چند ہفتے قبل خوش گوار انداز میں علیحدگی اختیار کر

زندگی آپ کی تو فیصلہ بھی آپ کا

تحریر :عتیق الرحمانبالاخر سوشل اینیمل کو گپ شپ کے لئے سوشل میڈیا میسر آ ہی گیا- لیکن انٹر نیٹ معاشروں کی ترقی کو آسمان کی بلندیوں پر بھی لے گیا ہے- ہم نئی ٹیکنالوجی کو اپنی ترجیح کے لحاظ سے استعمال کرتے ہیں- پوری دنیا میں کنٹینر سامان کی

انسٹاگرام ایک مقبول ترین سوشل میڈیا پلیٹ فارم

راولپنڈی (ویب مانیٹرنگ) انسٹاگرام ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے جو صارفین کو اپنے پیروکاروں کے ساتھ تصاویر، ویڈیوز اور کہانیاں شیئر کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ اسے 2010 میں لانچ کیا گیا تھا اور اسے 2012 میں فیس بک نے حاصل کیا تھا۔ انسٹاگرام iOS

ملائیکہ اروڑا اور ارجن کپور شادی کےلیے تیار

بھارتی معروف اداکارہ، ڈانسر و ماڈل ملائیکہ اروڑا نے اداکار ارجن کپور سے شادی سے متعلق پہلی بار واضح بات کی ہے۔معروف بھارتی ہیرو، اداکار سلمان خان کے بھائی ارباز خان کی سابقہ اہلیہ ملائیکہ اروڑا نے بھارتی میڈیا ’برائیڈز ٹوڈے‘ کو انٹرویو کے

2023 کےٹاپ 10 پاکستانی یوٹیوبرز

ملک میں آن لائن مواد تخلیق کرنے والوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور یوٹیوب اب بھی بلاگرز اور اثر انداز کرنے والوں کے لیے جانے والے پلیٹ فارمز میں سے ایک ہے۔ اس آرٹیکل میں، ہم نے 2023 کے ٹاپ 10 پاکستانی youtubers کی فہرست مرتب کی ہے،