پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی
Browsing Tag

ٹی ٹوینٹی

پاکستان نیوزی لینڈ کا تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل آج کراچی میں کھیلا جائے گا، شاہینوں کو پانچ میچز کی سیریز اپنے نام کرنے کے لیے مزید ایک کامیابی درکار ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ون ڈے سیریز میں

نیوزی لینڈ سے شکست کا ملبہ کسی پر بھی نہیں ڈالوں گا، بابراعظم

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ شکست کا ملبہ کسی پر بھی نہیں ڈالوں گا کیونکہ یہ ٹیم ورک ہوتا ہے اور ہمیشہ ایک ٹیم جیتتی ہے یا ہارتی ہے تاہم جہاں ضرورت ہے اچھا کرنے کی مزید بہتری ضرور لائیں

محمد رضوان نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان کے اوپنر بلے باز محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔انہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں ایک ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز مکمل کر لئے۔وکٹ کیپر بلے باز سال 2023

پاکستان نیوزی لینڈ کا آخری T20 آج کھیلا جائیگا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 5 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔گرین شرٹس کو 5 میچوں کی سیریز میں1-2 کی برتری حاصل ہے، پاکستان نے پہلے 2 میچز میں نیوزی لینڈ کو شکست

پاک نیوزی لینڈ سیریز: آخری ٹی20 میچ آج کھیلا جائے گا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ٹی20 میچ آج کھیلا جائے گا۔قومی ٹیم کو سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل ہے جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا ایک میچ بارش کی نظر ہوگیا تھا۔پاکستان نے پہلے دو

چوتھا ٹی20، پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سیریز کا چوتھا میچ راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ پاکستان ٹیم میں نسیم شاہ کی جگہ زمان

ایک اور اعزاز بابر اعظم کا منتظر

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم آج ایک اور سنگ میل عبور کرنے جارہےہیں۔وہ آج ٹی ٹوئنٹی میچز کی سنچری مکمل کریں گے، وہ آج قذافی اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں ٹاس کریں گے تو 100 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کا اعزاز پانے

ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، 2 پاکستانی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کر دیا۔پاکستان کے محمد رضوان اور حارث رؤف آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر میں شامل ہیں۔انگلینڈ کے جوز بٹلر کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا کپتان مقرر کیا گیا

ٹی ٹوینٹی سیریزکی تجویز مسترد ہونے پررمیز راجہ آگ بگولہ ہوگئے

ذرائع کے مطابق آئی سی سی کے سالانہ اجلاس میں چار ملکی ٹی ٹوینٹی سیریزکی تجویز مسترد ہونے پررمیز راجہ آگ بگولہ ہوگئے، رمیزراجہ اجلاس کے دوران ٹیبل پر غصے سے مکے مارتے رہے۔ آئی سی سی عہدیداران اوربورڈزسربراہان کو رمیزراجہ کا رویہ بالکل نہ

شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اپنے 12 ہزار رنز مکمل کرلیے

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اپنے 12 ہزار رنز مکمل کرلیے ہیں۔ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں شعیب ملک 12 ہزار رنز کرنے والے دوسرے بیٹر ہیں۔شعیب ملک نے لنکا پریمیئر لیگ کے دوران 12 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کیا،