وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

سنی لیونی کا لنکڈاِن اکاؤنٹ بحال ہوگیا

بالی ووڈ سیلیبریٹی سنی لیونی نے ٹوئٹر پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا ’لنکڈاِن‘ اکاؤنٹ بحال ہوگیا ہے۔دو روز قبل انہوں نے ٹوئٹر پر ہی بذریعہ ویڈیو مطلع کیا تھا کہ ان کا لنکڈاِن اکاؤنٹ بلاک ہوگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ نیٹ ورکنگ سائٹ نے ان کا اکاؤنٹ اس لیے بلاک کیا کیونکہ وہ سمجھ رہے تھے کہ کوئی اور شخص میرے نام سے اکاؤنٹ چلا رہا ہے۔ویڈیو میں انہوں نے کمپنی کو کہا کہ یہ دراصل ان ہی کا اکاؤنٹ تھا، جعلی اکاؤنٹ نہیں تھا۔سنی لیونی کا کہنا تھا کہ لنکڈاِن پر شاندار ایک مہینہ گزارا لیکن انہوں نے میرا اکاؤنٹ بلاک کر دیا۔انہوں نے کہا کہ مجھے معلوم ہے میرے پیج پر بہت ٹریفک ہوتا ہے لیکن بلاک کرنے کی یہ کوئی وجہ نہیں بنتی۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ لنکڈاِن نے اکاؤنٹ بلاک کرنے سے پہلے مجھے کوئی ای میل بھی نہیں بھیجی۔

You might also like