وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

ترکیہ میں ایک بار پھر5.6 شدت کا شدید زلزلہ

ترکیہ میں ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی کے مشرقی حصے میں 5.6 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور درجنوں زخمی ہو ئے ہیں جبکہ کچھ تباہ شدہ عمارتیں منہدم ہو گئیں۔پیر کو آنے والا زلزلہ جنوبی ترکی کو ہلانے والا تازہ ترین بڑا جھٹکا بن گیا کیونکہ یہ خطہ پہلے ہی طاقت ور زلزلے سے ہونے والی تباہی بحالی کی طرف بڑھ رہا تھا۔ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی (اے ایف اے ڈی) نے کہا کہ تازہ ترین زلزلے کا مرکز ملاتیا صوبے کے قصبے یسیلیورٹ میں تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ فروری کو اس علاقے میں آنے والے 7.8 شدت کے زلزلے کا مرکز کہرامنماراس میں ایک فیکٹری منہدم ہونے سے ایک شخص ہلاک ہوا۔یسیلیورٹ کے میئر مہمت سینار نے ٹیلی ویژن پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ قصبے میں متعدد عمارتیں گر گئیں، جن میں ایک چار منزلہ عمارت بھی شامل ہے جہاں ایک باپ اور بیٹی پھنس گئے تھے۔ سینار نے کہا کہ یہ لوگ سامان اکٹھا کرنے کے لیے تباہ شدہ عمارت میں داخل ہوا تھا۔اے ایف اے ڈی نے کہا کہ تازہ ترین زلزلے کے بعد ملاتیا میں 32 افراد کو بچایا گیا۔