وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

برطانیہ میں مہنگائی کاطوفان، لوگ فاقہ کشی پرمجبور

برطانیہ میں مہنگائی کےطوفان نے لوگوں کو فاقہ کشی پرمجبور کردیا۔ایک سروے کے مطابق برطانیہ میں  طلبہ کی بڑی تعداد کے پاس فیس کی رقم جمع کرانا تو دور بڑی تعداد  کا کلاسز لینے کے لیےآنا جانا مشکل ہوگیا ہے۔سروے میں بتایا گیا کہ طلبہ کلاسوں سے غیر حاضر ہونے پر مجبور ہوگئے ہیں اور طلبہ کی ایک غیرمعمولی تعداد داخلہ ملنے کے بعد کلاسیں نہیں لے سکی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لندن میں بسوں اور ٹرینوں کےکرایوں میں 5.9 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جب کہ لندن کے ہر گھر کا کاؤنسل ٹیکس بھی 9.7 فیصد تک بڑھا دیا گیا ہے جس کا اطلاق یکم اپریل سے ہوگا۔واضح رہے کہ برطانیہ میں مہنگائی کا طوفان آیا ہوا ہے جس کی وجہ سے لندن میں بسوں اور ٹرینوں کے کرایوں میں ریکارڈ اضافہ کیا گیا تھا۔

You might also like