بھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دیمعیشیت کو درپیش چیلنجزیوم پاکستان کے موقع پر پریڈ میں آذربائیجان اور چین کے فوجی دستے کی شمولیتپشاور شہر اپنی تاریخی اہمیت کے حوالے سے کسی تعارف کا محتاج نہیںمعاشی استحکام کا منصوبہ – ایس آئی ایف سی کے پلیٹ فارم سےنئی دہلی مسلسل چوتھے سال فضائی آلودگی میں دنیا بھر میں سر فہرستآرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکاسعودی عرب کا سرکاری دورہخوراک کی اجناس کی در آمد مہنگائی کی اصل وجہسعودی عرب نے انڈونیشیا میں ریکارڈ افطاری کیپنجاب کے شہر منڈی بہاوالدین کی مستانی نامی بھینس نے 24 گھنٹے میں 37 لیٹر دودھ دے کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیابلوچستان دشمن کے نشانے پر کیوں ھے؟وزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہوزیر اعظم شہباز شریفوزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہمشکل فیصلے اور بڑے بڑے فیصلے۹۲ سالہ روپرٹ مردوک کی پانچوی شادیامریکی ریاست یوٹا میں چھپ کر طیارے میں گھسنے والا شخص جاں بحق‏موسمیاتی تبدیلیاںہمیں کچھ علم نہیں ھمارے ساتھ کیا ھو رھا ھے- اور یہی وجہ ھے کہ ہمارے ساتھ ہاتھ ہو رھا ھے-چین کے شہر سوزو میں ایک ایکسپریس وے کے پھسلن والے حصے پر درجنوں کاریں آپس میں ٹکرا گئیں

برطانوی بادشاہ کی تاجپوشی پر کتنا خرچہ آیا ؟

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )برطانوی بادشاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب پر تقریباً 6 کروڑ 30 لاکھ سے ساڑھے 12 کروڑ ڈالرز خرچ کیے گئے ہیں۔ برطانوی بادشاہ کی جانب سے کہا گیا تھا کہ ماضی کے مقابلے میں یہ تقریب مختصر ہوگی جس پر کیے جانے والے اخراجات کم ہوں گے تاہم سی این بی سی کے مطابق اس تقریب پر 6 کروڑ 30 لاکھ سے ساڑھے 12 کروڑ ڈالرز (17 سے 35 ارب پاکستانی روپے سے زائد) کا خرچہ کیا گیا۔ بکنگھم پیلس کی جانب سے تاج پوشی کی تقریب پر ہونے والے اخراجات کے اعداد و شمار جاری نہیں کیے گئے۔ 1953 میں ملکہ الزبتھ دوم کی تاج پوشی کی تقریب میں 15 لاکھ پاؤنڈ سے زیادہ رقم خرچ کی گئی تھی جو موجودہ عہد میں 6 کروڑ ڈالرز سے زیادہ رقم بنتی ہے۔

BritishRoyalFamily

Coronation

KingCharles

You might also like