چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

مصر نے موٹاپے سمیت مختلف بیماریوں میں مبتلا افراد کے حج پر پابندی لگادی

مصر نے موٹاپے سمیت مختلف بیماریوں میں مبتلا افراد کے حج پر پابندی لگادی۔عرب میڈیا کے مطابق مصری حکام نے موٹاپے سمیت مختلف بیماریوں میں مبتلا افراد کی حج درخواستیں نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔مصری وزارت داخلہ کے مطابق موٹاپے سمیت مختلف بیماریوں میں مبتلا افراد حج درخواستیں جمع نہیں کراسکتے۔عرب میڈیا کے مطابق مصر میں حج درخواستیں 6 مارچ تک جمع کرانے کا سلسلہ جاری رہے گا۔وزارت داخلہ کے مطابق گردے کے فیل ہونے والے مریض، پھیپھڑوں کے فائبروسس کے مریض اور موٹاپے کے مریض پابندی کی زد میں آئیں گے۔اس کے علاوہ امراض قلب، جگر اور ٹیومر کے مریضوں سمیت پہلے اور آخری مہینوں کی حاملہ خواتین اور ذہنی مریض بھی پابندی کی زد میں آ رہے ہیں۔

You might also like