وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

برطانیہ کا آئندہ مالی سال پاکستان کی مالی امداد 3 گنا کرنے کا فیصلہ

برطانیہ نے آئندہ مالی سال پاکستان کی مالی امداد تین گنا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔فارن، کامن ویلتھ اینڈ ڈیولپمنٹ آفس (ایف سی ڈ ی او) کی سربراہ جوموئیر نے دی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ نے 25-2024 سے پاکستان کی مالی امداد سالانہ بنیادوں پر تین گنا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی موجودہ امداد 41.5 ملین پاؤنڈز سے بڑھا کر تقریباً 133 ملین پاؤنڈز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایف سی ڈی او کی سربراہ کا کہنا ہے کہ عارضی طور پر بڑھی ہوئی امداد کابڑا حصہ مختلف شعبوں میں استعمال کیا جائے گا، آفیشل ڈیولپمنٹ اسسٹنس زیادہ تر پاکستان کی موسمیاتی تخفیف کی ضروریات پر خرچ کیا جائے گا۔جوموئیر نے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کے تحت ایک نئی ڈیل پر اتفاق کیا۔ان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام سے پاکستان کو پروگرام کی مدت کے دوران قرضوں کی پائیداری حاصل کرنے میں مدد ملے گی

You might also like