‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

کنگ چارلس سوئم برطانیہ کے 40ویں بادشاہ بن گئے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم کی تاجپوشی ہو گئی، کنگ چارلس سوئم برطانیہ کے 40ویں بادشاہ بن گئے۔بادشاہ چارلس سوئم کی تاج پوشی آج ویسٹ منسٹرایبے میں ہوئی،وزیراعظم شہبازشریف نے تقریب میں پاکستان کی نمائندگی کی۔دولت مشترکہ کے رکن ممالک سمیت دنیا بھر سے عالمی رہنماتقریب میں شریک ہوئے، گزشتہ 70سال کے دوران تاج پوشی کی یہ پہلی تقریب تھی۔بادشاہ چارلس سوئم اور ان کی اہلیہ ڈائمنڈجوبلی اسٹیٹ کوچ نامی بگھی میں روانہ ہوئے،روٹ کے دونوں جانب عوام نے کنگ چارلس اوران کی اہلیہ کا خیرمقدم کیا۔29ہزار پولیس اہلکاروں نے سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دیے، کنگ چارلس سوئم کو تاریخی سینٹ ایڈورڈ تاج پہنایا گیا، تاج پوشی کے بعد ملک بھر میں بگل بجائے گئے۔2گھنٹے تک جاری رہنے والی تاج پوشی کی تقریب میں 2ہزار300افراد شریک ہوئے، شاہ چارلس سوئم نے برطانیہ کے بادشاہ کی حیثیت سے حلف لے کر حلف نامے پر دستخط کئے۔

#KingCharlesIII #Britain #UK #RoyalFamily #Coronation

You might also like