وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

ارجن رام پال کے بیٹے نے سپورٹس ڈے ایونٹ میں انعام جیت لیا

بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار ارجن رام پال کے صاحبزادے نے اسکول میں اسپورٹس ڈے کے موقع پر انعام جیت لیا۔ارجن رام پال اور ان کی اہلیہ گیبریئلا بھی اسپورٹس ڈے پر اپنے بچے کی ہمت بندھانے کیلئے موجود تھے۔ارجن کی بیٹیاں ماہیکا اور مائرہ بھی چھوٹے بھائی کے سپورٹس ڈے میں شریک ہوئیں۔اداکار نے انسٹاگرام پر کیپشن دیتے ہوئے کہا کہ فیملی کے ساتھ باہر نکلا ہوں، اریک کا سپورٹس ڈے ہے۔انہوں نے بتایا کہ اریک وکٹری اسٹینڈ پر جگہ حاصل کرنے میں کامیاب رہے، ایک تصویر میں اریک میڈل بھی پہنے ہوئے ہیں۔

You might also like