‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

بپاشا باسو اور بیٹی کی نئی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ بپاشا باسو کی اپنی چھوٹی بیٹی کے ساتھ نئی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 44 سالہ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی بیٹی کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ماں ہونا میری زندگی کی سب سے خوبصورت ذمے داری ہے۔اداکارہ اور ان کی بیٹی کی تصویر کو ان کے اکاونٹ پر مداح بہت زیادہ پسند کر رہے ہیں۔اس کے علاوہ کئی بالی ووڈ شخصیات نے بپاشا باسو کی پوسٹ پر کمنٹس بھی لکھے۔واضح رہے کہ بپاشا باسو اور کرن سنگھ کے ہاں شادی کے 6 سال بعد 12 نومبر 2022 کو بیٹی کی ولادت ہوئی تھی۔

You might also like