‏فوج کے ماتحت فلاحی اداروں کے ٹیکس اور اخراجات بارے میرے سوال پر ترجمان افواج پاکستان میجر جنرل احمد شریف نے پاک فوج اور اس کے فلاحی اداروں کی طرف سے ادا کیے جانے والے ٹیکسز کی تفصیلات بھی پیش کردیںفوج‏فوج کے ماتحت فلاحی اداروں کے ٹیکس اور اخراجات بارے میرے سوال پر ترجمان افواج پاکستان میجر جنرل احمد شریف نے پاک فوج اور اس کے فلاحی اداروں کی طرف سے ادا کیے جانے والے ٹیکسز کی تفصیلات بھی پیش کردیںسینٹکام کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، باھمی دلچسپی کے امور بالخصوص علاقائی سلامتی کے معاملات میں تعاون پر تبادلہ خیالLeadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالا
Browsing Category

بین الاقوامی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں انتہائی کم ترین سطح پر آنے کا امکان

لندن(نیوزڈیسک ) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی ہے جبکہ برینٹ کروڈ آئل 100 ڈالر فی بیرل سے نیچے آ گیاہے ۔ماہرین کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں اس خدشے کے پیش نظر کم ہو رہی ہے کہ کساد بازاری تیل کی طلب کو کم کر

امریکی اداکارہ لنڈسے لوہان نے عربی جوان سے شادی کر لی

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی اداکارہ اور گلوکارہ لِنڈھ سے لوہان نے کویتی فنانسر برشماس سے شادی کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق امریکی اداکارہ لِنڈھ سے لوہان نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی اور اپنے دولہا بدرشماس کی تصویر پیار بھرے کیپشن کے ساتھ

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو بڑا جھٹکا لگ گیا

لندن (نیوزڈیسک )برطانیہ کی حکومتی جماعت کنزر ویٹو پارٹی کے نائب صدر ” بِم افولامی “ نے براہ راست جاری ٹی وی شومیں عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا اور کہا کہ ” وزیراعظم بورس جانسن کو اب ملک کے عوام کی حمایت حاصل نہیں رہی “ ، اس خبر نے

ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا

لاہور (نیوزڈیسک )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آ یاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 1.56 روپے اضافہ ہو اہے جس کے بعد ڈالر 207 روپے پر ٹریڈ کر

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی۔

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ۶ڈالر کی کمی واقعی ہوئی ہے ۔ اس وقت برطانوی کروڈ آئل ۱۰۶ ڈالر اور امریکی خام تیل ۱۰۲ ڈالر کی قیمت پر ٹریڈ ہو رھا ہے۔ تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ عالمی کساد بازاری بتائی جارھی ہیں اور ماھرین کے مطابق

بھارتی طیارے کو کراچی ائیرپورٹ پر اتار لیا گیا

کراچی (نیوزڈیسک) بھارتی معروف ایئر لائن کے مسافروں سے بھرے طیار ے نے کراچی انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ایئر لائن ’ سپائس جیٹ ‘ کا طیارہ 100 سے زائد مسافروں کو لے کر دہلی سے دبئی جارہا تھا کہ اڑان کے

بھارت: بس کھائی میں گرنے سے اسکول بچوں سمیت 16 افراد ہلاک

ہماچل پردیش(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں بس کھائی میں گرنے سے 16 افراد ہو گئے۔ہلاک ہونے والوں کے اسکول کے بچے بھی شامل ہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق بس میں 40 سے زائد بچے سوار تھے۔کولّو کے ڈپٹی کمشنر آشوتوش گرگ نے بتایا کہ بس صبح

تیل کی قیمت عالمی مارکیٹ میں 380 ڈالر فی بیرل تک پہنچ سکتی ہے،ماہرین

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی بینک جے پی مورگن کےتجزیہ نگاروں کا کہنا ہے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 380 ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔امریکی تجزیہ نگاروں نے خبردار کیا ہے اگر روس نے امریکہ اور یورپ کی جانب سے عائد پابندیوں کے خلاف جوابی

یوکرین کی فوج لیسی چانسک سے پسپا، روس کا بڑی فتح کا دعویٰ

ماسکو(نیوز ڈیسک)یوکرین کی افواج بمباری سے متاثرہ شہر لیسی چانسک سے پیچھے ہٹ گئی ہیں، جس کے بعد روس نے دعویٰ کیا ہے کہ اسے مشرقی لوہانسک کے علاقے پر مکمل کنٹرول حاصل ہوگیا ہے جو کہ اس کی جنگ کا ایک اہم ہدف ہے۔دوسری جانب یوکرین کے صدر

افغانستان میں ۲۲ جون کے زلزلے کے متاثرین ابھی تک عالمی امداد کے منتظر- ۶ ملین ڈالر فوری درکار؛ ڈبلیو…

اسلام آباد ، ۴ جولائی (ویب ڈیسک )۲۲جون کو افغان صوبے پکییتیکا اور خوست میں پانچ اشاریہ نو کی شدت سے آنے سے اب تک تقریبا گیارہ سو افراد جاں بحق اور ۴۵۰۰ گھر مکمل تباہ ھو چکے ہیں- جبکہ ۲۵۰۰ افراد زخمی ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق زلزلہ متاثرین کی

ڈنمارک،کوپن ہیگن کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

کوپن ہیگن (نیوز ڈیسک) ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کے شاپنگ مال میں اتوار کے روز ایک نامعلوم حملہ آور نے

عالمی دنیا ، خصوصاََ اسلامی ممالک افغانستان میں طالبان حکومت کو تسلیم کریں، گرینڈ جرگےکا اعلامیہ

کابل(نیوزڈیسک)گزشتہ برس اگست میں طالبان کی طرف سے افغانستان کا کنٹرول حاصل کرنے کے بعد سے مغربی حکومتوں نے افغانستان کے لیے فنڈنگ کا سلسلہ روک دیا ہے۔ ان حکومتوں نے یہ کہتے ہوئے طالبان حکومت کے خلاف سخت پابندیاں بھی عائد کر رکھی ہیں کہ

روس ، یوکرین جنگ میں شدت آگئی ، اہم شہر لسچانسک پرروسی فوج کے کنٹرول کا دعویٰ

کیف(نیوزڈیسک)یوکرین کا مشرقی شہر لسچانسک اس وقت متضاد دعوؤں کا مرکز بنا ہوا ہے کیونکہ روس اور یوکرین دونوں کی افواج کا دعویٰ ہے کہ یہ شہر ان کے کنٹرول میں ہے۔یوکرین کا کہنا ہے کہ اس کی فوجیں روس کی طرف سے شدید شیلنگ کا سامنا کر رہی ہیں

رانی مکھرجی، عامر خان کے سامنے کیوں روپڑیں؟ دلچسپ واقعہ

ممبئی (نیوزڈیسک) بالی ووڈ کی کئی ہٹ فلموں میں شاندار کردار ادا کرنے والی اداکارہ رانی مکھرجی نے کہا کہ جب انہیں فلمساز، پروڈیوسر اور اداکار کرن جوہر کی 2003 کی فلم ’کل ہو نہ ہو‘ میں کاسٹ نہیں کیا گیا تھا تو وہ بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان

طمیگھن مارکل کا مذاق اڑانے والے پولیس افسران کو سزا مل گئی

لندن(نیوزڈیسک) برطانوی شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل کے متعلق واٹس ایپ چیٹنگ میں نسل پرستانہ جملے لکھنے پر 2 برطانوی پولیس آفیسرز کو نوکری سے نکال دیا گیا۔" دی سن" کے مطابق ان آفیسرز کے نام سکھ دیو جیر اور پاؤل ہیفرڈ ہیں جومشرقی لندن

افغانستان کے بعد ایران بھی لرز اٹھا، شدیدزلزلہ 3 افراد جاں بحق، 22 زخمی

تہران(نیوز ڈیسک) ایران میں زلزلہ آیا ہے، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہو گئے ہیں۔یورپی بحیرہ روم زلزلہ مرکز کے مطابق زلزلہ ایران کے جنوب میں آیا، جس کی گہرائی 10 کلو میٹر اور شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔ایرانی میڈیا کے

نوجوان میں بڑھتی ذھنی بیماریاں ؛ ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً ایک ارب لوگ ذہنی امراض کی کسی نہ کسی قسم میں مبتلا ہیں۔ تازہ ترین اعداد و شمار اس حوالے سے اور بھی زیادہ پریشان کن ہیں کہ ان ایک ارب افراد میں سے ہر ساتواں شخص نوجوان ہے۔ ڈبلیو

امریکی انخلاء کے بعد افغانستان بحرانی صورتحال کا شکار؛ دفاعی مبصرین

اگست ۲۰۲۱ میں ڈرامائی انداز میں امریکی انخلا کے بعد سے ابتک افغانستان عدم استھکام کا شکار ہے ۔ توقع نئی افغان حکومت ملک میں استہکام لائے گی اور تمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لے کر چلے گی نیز ماضی کی غلطیوں کو نہیں دہرایا جائے گا۔ دنیا کی بڑی

یوکرین اور یورپی یونین کی رکنیت

یورپی یونین کے سر کردہ رہنماؤں نے یوکرین کی بلاک کی رکنیت کے لیے امیدوار کے طور پر قبول کیے جانے کی آوازوں کا خیرمقدم کیا ہے جو کہ روس کے حملے کے خلاف یوکرین کی جنگ میں حمایت کی ایک طاقتور علامت ہے۔فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون، جرمنی کے

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا چونکا دینے والا دورہ

سعودی ولی عہد22 جون کو ترکی کا دورہ کریں گے - خبر کی تصدیق ترک انتظامیہ نے کی ھے- قبل ازیں ترک صدر رجب طیب اردگان اپریل کے آخر میں سعودی عرب کا دورہ کر چکے ہیں جہاں انہوں نے مکہ جانے سے قبل سعودی ولی عہد سے ملاقات کی تھی۔ خیال کیا جا رھا

بھارت میں کرونا کے نئے بحران کا اندیشہ

بھارت میں ایک دن میں کورونا وائرس کے تقریباً 13ہزار کیسز سامنے آئے ہیں - بھارتی ٹی وی کے مطابق لگاتار دوسرے دن 12ہزار سے زائد کووڈ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں - گزشتہ روز 12ہزار213 اور آج پھر 12 ہزار 847 نئے کووڈ کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

روس نے 287 برطانوی ارکان پارلیمان پر پابندی عائد کر دی

برطانوی پارلیمان کے 287 ارکان کے روس میں داخل ہونے پر پابندی لگا دی گئی ۔روسی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق برطانوی حکومت کی طرف سے 11 مارچ کو روسی پارلیمان دومہ کے 386 ارکان پر پابندی عائد کیں تھیں۔برطانوی ارکان پارلیمنٹ

 فرانسیسی صدر میکرون کا دوسری مدت میں کامیابی کے بعد فوڈ مارکیٹ کا دورہ‘ ٹماٹروں سے استقبال

سکیورٹی گارڈز نے خصوصی چھتری کے ذریعے صدر میکرون کو بمشکل بچایا فرانسیسی صدر میکرون کو فوڈ مارکیٹ کے دورے کے دوران ٹماٹر پڑ گئے، سکیورٹی گارڈز نے صدر کو بمشکل بچایا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر میکرون جیسے ہی شمالی پیرس کے علاقے

  ایران چند ہفتوں میں ایٹمی ہتھیار بنا سکتا ہے، امریکہ

ایٹمی ہتھیاروں کا بنانا بلاشبہ امریکہ کیلئے پریشان کن بات ہے،جین ساکی امریکی حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایران چند ہفتوں میں ایٹمی ہتھیار بنا سکتا ہے۔ وائٹ ہائوس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے کہا ہے کہ ایران ایک برس سے کم مدت میں ایٹمی

یوکرین  کے صدر کی روس کے ساتھ تنازعہ کے حل کے لئے سفارتی  کوششوں کی حمایت

کیف(شِنہوا) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روس کے ساتھ تنازعہ کے حل کے لئے کی جانے والی سفارتی کوششوں کی حمایت کی ہے۔ یوکرین کی خبر رساں ایجنسی انٹرفیکس کے مطابق زیلنسکی نے کہا کہ ایک سفارتی راستہ ہے اور

پاکستان میں خوراک اور توانائی کی بڑھتی قیمتیں بد امنی کا باعث بن سکتی ہیں، برطانوی جریدے کا دعویٰ

برطانوی جریدے نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں خوراک اور توانائی کی بڑھتی قیمتیں بد امنی کا باعث بن سکتی ہیں۔ایک برطانوی جریدے نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اور تیونس میں خوراک اور توانائی کی بڑھتی قیمتیں بد امنی کو ہوا دے رہی ہیں۔ ایک نجی ٹی

فرانسیسی صدارتی انتخابات کے امیدوار ماکروں کو برتری حاصل، سروے

فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں کو اپنی حریف مارین لے پین سے دس پوائنٹ کی برتری حاصل ہے۔ ایک تازہ سروے کے مطابق ماکروں کو سروے میں شامل 55.5 فیصد افراد کی حمایت حاصل ہے۔ ماکروں کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخابات کے نتائج کے بارے میں حتمی طور پر

یوکرین جنگ روس کا یوکرین کے اہم ترین شہر ماریوپول کے زیادہ تر حصے کا کنٹرول حاصل کرنے کاروس کا دعویٰ…

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) روس کی جانب سے یوکرین کے اہم اسٹریٹجک شہر ماریوپول کے زیادہ تر حصے پرکنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ماسکو نے ماریوپول میں یوکرینی افواج کو ہتھیار ڈالنے کے لیے الٹی میٹم دیتے

یوکرین جنگ کی وجہ سے امریکا میں ریکارڈ مہنگائی

امریکہ میں گزشتہ بارہ ماہ کے دوران افراط زر کی شرح میں 7.9 فیصد تک اضافہ ہوا جو ایک ریکارڈ ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکہ میں گزشتہ چالیس سال میں ہونے والی مہنگائی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں ۔ امریکہ میں

صومالیہ قحط کی دہانےپر پہنچ گیا: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے صومالیہ میں قحط کے خطرے سے خبردار کر دیا۔اقوام متحدہ نے صومالیہ میں قحط کے باعث لاکھوں بچوں کے بھوک کی وجہ سے لقمہ اجل بننے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔اقوام متحدہ کے مطابق مشرقی افریقی ملک صومالیہ کو اس دہائی کی بدترین خشک سالی  کا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

برینٹ خام تیل 99 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت کمی ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران برینٹ خام تیل 99 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا جب کہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔

برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کایوکرین کاغیراعلانیہ دورہ

برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے یوکرین کے دارالحکومت کیف کا غیراعلانیہ دورہ کیا ہے۔دورے کے دوران انہوں نے یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی سے ملاقات کی۔برطانوی وزیراعظم کے دفتر کے مطابق دورے کا مقصد یوکرین کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی

یوکرین، نیپرو ایئرپورٹ روسی شیلنگ سے تباہ، شہر میں کچھ نہیں بچا، انتظامیہ

یوکرین کے شہر نیپرو کا ایئرپورٹ روس کی شیلنگ سے تباہ ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے خبر ایجنسی نے شہری انتظامیہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ نیپرو ایئرپورٹ پر ایک اور حملہ ہوا، جس کے بعد اب وہاں کچھ نہیں بچا ہے۔ شہری انتظامیہ کے مطابق حملے میں ایئرپورٹ

امریکا نے روس کی 2بڑی کمپنیاں بلیک لسٹ کردیں

امریکا نے روسی جہاز ساز اور ہیروں کی کان کنی کرنے والی کمپنی کو بلیک لسٹ کر دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا نے روس کی یونائیٹڈ شپ بلڈنگ کارپوریشن، الروسا ڈائمنڈ مائننگ کمپنی کو بلیک لسٹ کردیا ۔امریکی محکمہ خزانہ نے بتایا

جنوبی کوریا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2افراد ہلاک، 2لاپتہ

جنوبی کوریا کے جنوبی جزیرے مارا کے قریب ہیلی کاپٹر سمند ر میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2افراد ہلاک اور 2لاپتہ ہوگئے۔ چینی خبر رساں ادارے نے جنوبی کوریا کے یونہاپ خبر رساں ادارے کے حوالے سے بتایا ہےکہ کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر جس میں

واشنگٹن نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی سابق اہلیہ‘ بیٹیوں اور روسی بینکوں پرپابندیاں لگادیں

پابندیوں کی فہرست میں سابق روسی صدر دمتری اور سابق وزیراعظم میخائل میشوسٹن بھی شامل ہیں یوکرین پر روسی جارحیت کے خلاف واشنگٹن نے ماسکو پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی

امریکہ کا کورونا کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کامیابیوں کا اعتراف

پاکستان سے متعلق سفری ہدایت میں ترمیم کر دی اور کورونا کے حوالے سے زیادہ احتیاط برتنے کے الفاظ ہٹا دئیے امریکہ نے کورونا کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کامیابیوں کا اعتراف کر لیا۔امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے پاکستان سے متعلق سفری ہدایت

شمالی کوریا کی جنوبی کوریا کو ایٹمی حملے کی دھمکی

شمالی کوریا کے خلاف حملے میں پہل بڑی غلطی ہو گی،کم یو جانگ شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کو ایٹمی حملے کی دھمکی دے دی۔یہ دھمکی شمالی کوریا کے سربراہ کم جانگ ان کی بہن کم یو جانگ کی جانب سے دی گئی ،کم یو جانگ کا اس حوالے سے کہا کہ

امریکا نے روس کا دورہ منسوخ نہ کرنے پر عمران خان کوسزا دی،روسی وزارت خارجہ

عمران خان کے اپنی جماعت کا ایک گروپ اپوزیشن میں چلا گیا اورپارلیمان میں تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی گئی امریکا کی جانب سے آزاد ریاست کے معاملات میں خودغرضانہ مقاصد حاصل کرنے کیلئے مداخلت شرمناک ہے،بیان روسی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ

دھمکی آمیز خط‘ امریکہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کررہا ہے‘ روس 

امریکا نے عمران خان کا دورہ روس منسوخ کرنے کیلئے دباو ڈالا، پاکستان کی جانب سے امریکی دباومسترد کردیا گیا۔ دورہ منسوخ نہ کرنے پر امریکہ نے وزیراعظم عمران خان کو سزا دینے کا فیصلہ کیا‘عمران خان کیخلاف اچانک عدم اعتماد کی تحریک جمع کرادی

یوکرین کے قصبے بوچا میں اجتماعی قبر سے 57 افراد کی لاشیں برآمد

یوکرین کا لاشیں کے حوالے سے عالمی عدالت سے تحقیقات کرنے کا مطالبہ یوکرین کے قصبے بوچا میں اجتماعی قبر سے 57 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں ہیں۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے قصبے بوچا میں اجتماعی قبر سے 57 افراد کی لاشیں ملی ہیں،

یوکرین سے امن مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، روس

کریمیا اور ڈونباس کی حیثیت کے بارے میں ماسکو کا موقف تبدیل نہیں ہوا روسی مذاکراتی نمائندے نے کہا ہے کہ یوکرین سے امن مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔روس کی جانب سے جاری کئے

پیوٹن نے روسی گیس کی ادائیگی روبل میں کرنےکے احکامات پر دستخط کردیے

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یکم اپریل سے روسی گیس کی ادائیگی روسی کرنسی روبل میں کرنےکے احکامات پر دستخط کردیے۔پیوٹن کا کہنا ہےکہ غیرملکی کمپنیوں نے ادائیگیاں نہیں کیں تو معاہدے روک دیے جائیں گے۔روسی صدر نے امریکا پر

جنوبی کوریا کی فضائیہ کے2 تربیتی طیارے آپس میں ٹکرا کر تباہ

جنوبی کوریا کی فضائیہ کے2تربیتی طیارے فضاء میں آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے۔غیر ملکی خیبررساں ایجنسی کے مطابق حادثے میں ہلاکتوں سے متعلق معلومات حاصل کی جارہی ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ ایسٹرن ایئر لائنز کا بوئنگ737طیارہ چین کے علاقیکومنگ سے

امریکہ نے ایرانی بیلسٹک میزائل پروگرام کے نیٹ ورک پر پابندی عائد کر دی

امریکہ نے ایک ایرانی شہری اور اس کی کمپنیوں کے نیٹ ورک پر پابندی عائد کر دی۔ایرانی شہری محمد علی حسینی پر ایران کو بیلسٹک میزائل پروگرام کے لیے مواد حاصل کرنے میں مدد دینے کا الزام لگایا گیا ہے۔خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق یہ کارروائی

یوکرین میں روسی فوج نے اپنا ہی طیارہ مار گرایا

یوکرین میں روسی فوجیوں کے حوصلے پست ہیں،چیف برطانوی خفیہ ایجنسی یوکرین میں روسی فوجیوں نے غلطی سے اپنا ہی طیارہ مار گرایا۔برطانیہ کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ سر جیرمی فلیمنگ نے بیان میں کہا کہ یوکرین میں روسی فوج نے غلطی سے اپنا ہی طیارہ

اقوام متحدہ کا کانگو میں ہیلی کاپٹر حادثے میں  پاکستانی فوجیوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار

نیو یارک (طاہر چودھری سے ) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئتریس نے کانگو میں ہیلی کاپٹر حادثے میں پاکستانی فوجیوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ۔ اپنے تعزیتی پیغام میں سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوئتریس  نے کہا کہ 

میکسیکو،چھوٹا طیارہ سپر مارکیٹ میں تباہ ، 3 افراد ہلاک،4زخمی

سپر مارکیٹ سٹور بھی تباہ،تحقیقات جاری،انجن سے دھواںنکل رہا تھا،عینی شاہدین میکسیکو میں چھوٹا طیارہ سپر مارکیٹ کی دیوار سے ٹکرا کر تباہ ہو گیاجس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک، 4زخمی ہو گئے۔ابتدائی معلومات میں طیا رہ حادثے کی وجہ تکنیکی خرابی

افغانستان کے وزیراعظم کی تبدیلی کی افواہوں پر طالبان حکومت کا موقف آگیا

کابل: طالبان حکومت نے کابینہ میں تبدیلی کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان حکومت میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی گئی،  وزیر اعظم ملا حسن اخوند کو تبدیل کرنے کی بات مضحکہ خیز ہے ۔ انگریزی جریدے " ایکسپریس ٹربیون"  کے مطابق ترجمان

چین ، یوکرائن میں انسانی مسئلے پر سلامتی کونسل کے کردار کا حامی

اقوام متحدہ(شِنہوا) اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب ڑانگ جون نے امید ظاہر کی ہے کہ کونسل کی جانب سے روس کی پیش کردہ قرارداد مسترد ہونے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل یوکرین میں انسانی صورتحال سے نمٹنے میں بامقصد کردار ادا کرے