چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم
Browsing Category

بین الاقوامی

انٹارٹیکا:100 سال پہلے ڈوبنے والے جہاز کی تلاش ایک بار پھر شروع

انٹارٹیکا میں سو سال قبل ڈوبنے والے بحری جہاز کی تلاش کے لیے ایک بار پھر مہم چلائی جا رہی ہے۔ صدی قبل ڈوبنے والے اس جہاز کے سراغ کی اب تک تمام کوششیں ناکام رہی ہیں۔سرارنسٹ شیکلٹن کی کپتانی میں اینڈیورنس نامی جہاز انٹارٹک کی تہہ میں غرق

چندہفتوں میں ہی کرونا پابندیاں ختم کردی جائیں گی‘ بورس جانسن 

انگلینڈ کا دنیا میں سب سے پہلے کورونا پابندیاں مکمل ختم کرنے کا اعلان انگلینڈ نے دنیا میں سب سے پہلے کورونا پابندیاں مکمل ختم کرنے کا اعلان کردیا۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ چندہفتوں میں ہی پابندیاں ختم کردی جائیں

غائب کی گئی اہم دستاویزات ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر سے برآمد

وائٹ ہاس سے غائب ہونے والی اہم فائلز سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر سے برآمد ہو گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وائٹ ہاوس سے غائب ہونے والے شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ ان سے منسوب محبت نامے سمیت اہم خطوط اور دستاویزات

کرناٹک،حجاب پر پابندی  کیخلاف احتجاج، تعلیمی ادارے بند

سکول کالج بند رکھنے کا فیصلہ امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا،وزیراعلیٰ کرناٹک بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب پر ہابندی کے خلاف مسلم طلبا کا احتجاج دبانے کے لیے مودی سرکار نے تعلیمی ادارے بند کر دیئے۔بھارتی میڈیا

یوکرین تنازعے میں کمی کے حوالے سے آ ئندہ چند روز فیصلہ کن ہوں گے:فرانس

فرانس کے صدر Emmanuel Macron نے امید ظاہر کی ہے کہ یوکرین کے تنازعے میں کمی کے حوالے سے آ ئندہ چند روز انتہائی اہم اور فیصلہ کن ہوں گے۔ماسکو میں روس کے صدر ولا د میر پیوٹن سے ملاقات کے بعد انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ آنیوالے دن سخت

دنیا بھرمیں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 39 کروڑ سے تجاوز کرگئی

دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 8 فروری کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے تک کے ہیں۔ دنیا

مڈغاسکر میں سمندری طوفان سے تباہی، 10 افراد ہلاک، 50 ہزار بے گھر

نوسی واریکا سٹی 95 فیصد تک تباہ ہوگیا، کئی دیہات مکمل طور پر ختم ہوگئے۔ مکانوں کی چھتیں اڑ گئیں مڈغاسکر میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی، 10 افراد ہلاک ‘50 ہزار بے گھر ہوگئے جبکہ نوسی واریکا سٹی 95 فیصد تک تباہ ہوگیا، کئی دیہات مکمل

امریکا میں کورونا سے اموات9لاکھ سے تجاوز کر گئیں

کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز عمر رسیدہ افراد کے لیے زیادہ فائدہ مند ہے،امریکی حکام امریکا میں کورونا وائرس سے اب تک ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 9 لاکھ سے تجاوز کر گئی ، دوسری جانب امریکی حکام نے کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کو

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے چار سینئر کلیدی معاونین مستعفی ہو گئے

برطانوی وزیر اعظم پر بڑھتے ہوئے دباو کے درمیان بورس جانسن کے چار سینئر معاونین نے چند گھنٹوں کے اندر ہی ڈاو¿ننگ اسٹریٹ سے استعفیٰ دے دیا ہے جس میں وزیراعظم بورس جانسن کی پالیسی ہیڈ منیرہ مرزا، چیف آف اسٹاف، سینئر سول سرونٹ اور ڈائریکٹر

روس کسی بھی وقت یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے‘پینٹاگون

روس بدستور یوکرین کے ساتھ اپنی سرحد میں اپنے فوجیوں کی تعداد بڑھا رہا ہے‘جان کربی پنٹاگون کے ترجمان نے دعوی کیا ہے کہ روس بدستور یوکرین کے ساتھ اپنی سرحد میں اپنے فوجیوں کی تعداد بڑھا رہا ہے‘روس کسی بھی وقت یوکرین پر حملہ کر

پارٹی گیٹ اسکینڈل پر برطانوی وزیراعظم کی پارلیمنٹ میں پھرمعذرت

برطانیہ میں کورونا وائرس کے باعث لگائے گئے لاک ڈاون کے باوجود پارٹی میں شرکت پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن ایک بار پھر معذرت کرلی ہے۔غیر ملکی رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ لوگوں کے غصے کا احساس ہے اس لیے

امریکہ جانے کے خواہشمند افراد کو انٹرویو دینے کی ضرورت نہیں

دنیا بھر میں لوگوں کو امریکہ جانے کیلئے کٹھن مراحل سے گزرنا پڑتا ہے تب کہیں جاکر امریکہ جیسے ملک میں داخلے کی اجازت ملتی ہے۔اب اس کام کو آسان بنا دیا گیا ہے، اس سسلے میں سعودی حکام نے اہم اقدامات کیے ہیں جس کے تحت امریکہ جانے کے

امریکا : برفانی طوفان سے سیکڑوں پروازیں منسوخ، برفباری دو فٹ تک ریکارڈ

برفانی طوفان باعث امریکہ کی متعدد ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی امریکا میں برفانی طوفان سے مزید سیکڑوں پروازیں منسوخ کردی گئیں، امریکا کے کئی علاقوں میں دو فٹ تک برف پڑ چکی ہے۔ ادھر شمالی یورپ میں بھی طوفانی ہوائیں چلنے

چین اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کا فون پر رابطہ،دوطرفہ تعلقات اور یوکرین کی صورتحال پر تبادلہ خیال

بیجنگ(شِنہوا)چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی اور امریکی وزیرخارجہ انتھونی بلنکن نے جمعرات کو ٹیلی فون پر گفتگو کی، دونوں رہنماوں نے چین-امریکہ تعلقات اور یوکرین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔وانگ نے کہا کہ اس وقت

افغانستان تباہی کے د ہانے پر کھڑا ہے، انتونیو گوٹیریس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیریس نے کہا ہے کہ افغانستان تباہی کے د ہانے پر کھڑا ہے۔گوٹیریس نے 15 رکنی کونسل کو بتایا کہ افغانستان ایک دھاگے سے لٹکا ہوا ہے، لاکھوں لوگ بھوک، تعلیم اور سماجی خدمات تباہی کے دہانے پر ہیں اور نقد

میکسیکو میں دو ہفتوں کے دوران ایک اورصحافی قتل،تعدادتین ہوگئی

شمالی امریکی ملک میکسیکو میں دو ہفتوں کے دوران تین صحافی قتل کردئیے گئے۔امریکی میڈیا کے مطابق دو روز قبل خاتون صحافی کو گولی مار کر قتل کیا گیا۔ امریکی میڈیا نے مزید بتایا کہ کرپشن اور سیاست پر رپورٹنگ کرنے والی خاتون صحافی پر ماضی میں

فرانس ،ایک دن میں5 لاکھ سے زائد کورونا کیسزرپورٹ

30ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس کی وجہ سے ہسپتالوں میں زیر علاج فرانس میں پہلی مرتبہ گذشتہ 24 گھنٹے میں 5 لاکھ سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس میں اس وقت کسی بھی بڑے یورپی ملک میں روزانہ

ارطغرل غازی کے ’’ارتک بے‘‘ انتقال کر گئے

استنبول (نیٹ نیوز) مشہور ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے مشہور کردار ’ارتک بے‘ طویل عرصہ کینسر میں مبتلا ہونے کے بعد انتقال کر گئے۔ آئبرک پیکچن کو ان کے آبائی گاؤں مرسیا میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

روس اور یورپ کا معاملہ: امریکا کی ‘نئی چال’ سامنے آگئی

گیس کی کمی سے دوچار یورپی یونین کو امریکا نے اس بحران سے نمٹنے کے لیے اہم مشورہ دے ڈالا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے یورپ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ گیس کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے روس کی بجائے قطر سے خریداری کرے۔

کیا صحتیاب کورونا مریض خود کو خطرے سے محفوظ سمجھ سکتا ہے؟

سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کورونا سے شفایاب ہونے والے اکے دوبارہ کورونا میں مبتلا ہونے کے حوالے سے طبی بنیادوں پر تحقیق جاری ہے۔اس حوالے سے تاحال حتمی بات کہنا قبل ازوقت ہے، کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کے جسم میں اس وائرس کے خلاف

افغانستان: ہرات میں بم دھماکے سے خواتین سمیت 7افراد جاں بحق

افغانستان میں بم دھماکے کے نتیجے میں خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکہ ملک کے مغربی شہر ہرات میں اقلیتی برادری ہزارہ کے اکثریتی علاقے میں ایک مسافر بس میں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہرات میں منی بس

جرمن بحریہ کے سربراہ روسی صدر پیوتن کے حق میں بیان دینے پر مستعفی

جرمنی کی بحریہ کے سربراہ کو روس کے صدر کے حق میں بیا دینے پر اپنے عہدے سے مستعفی ہونا پڑگیا ہے۔ غر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جرمنی کی بحریہ کے سربراہ وائس ایڈمرل کے آچن شونباک نے گزشتہ دنوں بھارت کے دورے کے دوران کہا تھا کہ یوکرین

اسپین کا کرسمس کے موقع پر لگائی جانے والی پابندیوں میں نرمی کا اعلان

اسپین کورونا وائرس کو نارمل فلو کے طور پر تسلیم کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا اسپین میں کرسمس کے موقع پر لگائی جانے والی پابندیوں میں نرمی کر دی گئی ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق اسپین کے صوبہ کاتالونیا کی حکومت کی ترجمان پاتریسیا

روس یوکرین پرحملہ کرسکتا ہے‘ امریکی صدر کا ایک بار پھر انتباہ

روس یوکرین میں کچھ نہ کچھ کرنا چاہتا ہے اوروہ کرے گا‘ایسا ہواتواس کی ذمہ داری مکمل طورپرروسی صدرولادی میرپیوٹن پرعائد ہوگی‘یوکرین کیخلاف کارروائی کی تو وعدہ ہے کہ روس پرایسی پابندیاں عائد کرینگے جو پہلے کسی نے نہیں دیکھی ہونگی

برطانوی وزیر اعظم کا اگلے ہفتے سے کورونا پابندیاں نرم کرنے کا اعلان

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اگلے ہفتے سے کورونا پابندیاں نرم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے پارلیمنٹ میں اعلان کیا کہ اگلے ہفتے سے انگلینڈ میں کورونا پابندیوں میں نرمی

ترکی عنقریب دنیا کی پہلی دس معیشتوں میں سے ایک ہوگا. صدر رجب طیب اردوان

ترکی نے کہا ہے کہ وہ عنقریب دنیا کی پہلی دس معیشتوں میں شامل ہونے کی سفر پر ثابت قدمی سے رواں دواں ہے۔ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق ان خیالات کا اظہار صدر رجب طیب اردوان نے ضلع آئدن میں کاغذ کی ایک فیکڑی کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے دوران

عالمی طاقتوں کی محاذ آرائی کے خطرناک نتائج برآمد ہو سکتے ہیں.چین

چین نے خبردار کیا ہے کہ بڑی طاقتوں کے درمیان عالمی محاذ آرائی کے تباہ کن نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔آل ورچوئل Davos فورم میں عالمی رہنمائوں سے خطاب کرتے ہوئے چین کے صدر ژی جن پنگ نے کہا کہ تاریخ نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ محاذآرائی سے

وزیراعظم کا روسی صدرپیوٹن سے رابطہ، توہین رسالت کیخلاف بیان کی تعریف

پاکستان اورروس کے تعلقات بہتری کی جانب گامزن ہیں، تجارتی واقتصادی تعلقات اورتوانائی کے تعاون پرتوجہ مرکوزکی گئی ہے، پرامن اور مستحکم افغانستان علاقائی استحکام کے لیے اہم ہے،افغانستان کو سنگین انسانی اور معاشی چیلنجز کا سامنا ہے،

امریکی پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا کا ایک اورمیزائل تجربہ‘2میزائل فائرکئے

شمالی کوریا نے پیرکی صبح کم فاصلے تک مارکرنے والے2 بیلسٹک میزائل فائرکئے‘جنوبی کوریا کی تصدیق شمالی کوریا کے میزائل تجربے کا بغورجائزہ لیا جارہا ہے‘ جاپان شمالی کوریا نے ایک اورمیزائل تجربے میں 2 میزائل فائرکئے۔ شمالی کوریا

امریکہ: عبادت گاہ میں لوگوں کو یرغمال بنانے والا شخص ہلاک، تمام افراد بازیاب

واشنگٹن: امریکہ میں یہودی عبادت گاہ میں یرغمال بنائے گئے لوگوں کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا جبکہ یرغمال بنانے والا شخص مارا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک شخص نے یہودی عبادت گاہ میں گھس کر اندر موجود

چین ، 8 کروڑ سے زائد افراد کو ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنسز جاری کر دئیے گئے

وزارت پبلک سکیورٹی نے کہا ہے کہ اب تک 8 کروڑ سے زائد چینی ڈرائیوروں کو ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنسز جاری کردیئے گئے ہیں۔وزارت نے پیر کے روز ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ حالیہ برسوں میں وزارت نے شہریوں کی سہولت کے لئے ٹریفک انتظامات میں 69

لیبیا کے ساحل سے بچے اور خواتین سمیت 27 تارکین وطن کی لاشیں برآمد‘3 کو زندہ بچا لیا گیا

لیبیا کے ساحل سے 27 تارکین وطن کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جو یورپ جانے کے لیے بحیرہ روم کے راستے سفر کر رہے تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دارالحکومت طرابلس سے 90 کلومیٹر فاصلے پر واقع ساحلی شہر الخمس میں دو مختلف ساحلی مقامات سے

تربت میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7ملزمان ہلاک

بلوچستان کے ضلع تربت میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 7 ملزمان ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکار وں نے تربت کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا تو نامعلوم نے سکیورٹی فورسز پر

جاپان، سڑک اور ریلوے ٹریک پر چلنے والی دنیا کی پہلی گاڑی کا افتتاح

جاپان میں دنیا کی پہلی ڈوئل موڈ گاڑی کا افتتاح کردیا گیا، اس گاڑی کو روڈ اور ریل ٹریک دونوں پر چلایا جاسکتا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ گاڑی دوسری گاڑیوں کی طرح ربر کے ٹائر پر چلتی ہے لیکن جب انٹرچینج پر پہنچتی ہے تو اس کے نچلے حصے

طالبان حکومت نے افغان الیکشن کمیشن کو ختم کر دیا

کابل: طالبان حکومت نے افغان الیکشن کمیشن کو تحلیل کر دیا۔ طالبان حکومت کے ترجمان نےکہا ہے کہ آزاد الیکشن کمیشن اور آزاد انتخابی شکایات کمیشن کے وجود اور کام کرنے کی اب کوئی ضرورت نہیں رہی ہے۔اگر ہم نے کبھی ضرورت محسوس کی

امریکہ کا جنوبی افریقہ کے کئی ممالک پر عائد سفری پابندیاں 31دسمبر سے ختم کرنے کا اعلان

واشنگٹن(آئی این پی) امریکہ نے جنوبی افریقا کے کئی ممالک پر عائد سفری پابندیاں ہٹانے کا اعلان کردیا۔ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق پابندیوں سے ہمیں اومی کرون کوسمجھنیکاوقت ملا اور سفری پابندیاں 31 دسمبرسے ہٹائی جائیں گی۔ترجمان وائٹ ہاؤس کا

جنوبی کوریا کے صدر نے سزا یافتہ سابق صدر کو معاف کر دیا

جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان نے سزا یافتہ سابق صدر پارک گوئن کو معاف کر دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق عدالت نے جنوبی کوریا کی سابق صدر پارک گوئن کو 22 سال قید سنائی تھی۔خاتون صدر پارک گوئن کو کرپشن اور اختیارات سے تجاوز کے الزام میں 2017

نئی دہلی ، گڑگائوں میں مسلمانوں کو نماز جمعہ سے روکدیا گیا

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی شہر گڑگاؤں میں انتہا پسند ہندوؤں نے مسلمانوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا گیا۔ ہندو انتہا پسندوں نے نمازیوں کو اپنے حق میں نعرے لگانے پر مجبور کیا۔ مسلمانوں نے ہندوؤں کا بتایا ہوا نعرہ لگانے سے انکار

پاک فوج ، سکیورٹ فورسز نے دہشتگرد گروہوں کیخلاف کا رروائیاں کیں: امریکی رپورٹ

واشنگٹن(این این آئی)دہشت گردی سے متعلق سالانہ امریکی رپورٹ میں اعتراف کیا گیا ہے کہ سال 2020 میں پاکستان نے دہشت گردی کی مالی معاونت اور بھارت پر مرکوز عسکریت پسند گروپوں کو روکنے کے علاوہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف)کے مطالبات

جمہوریہ ڈومینکن:طیارہ گر کر تباہ،تمام مسافر ہلاک

 جمہوریہ ڈومینکن میں اڑانے بھرتے ہی طیارہ گرِ کر تباہ ہونے سے اس میں سوار تمام ‏افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق کیریبین جزائر کے ملک جمہوریہ ڈومینکن میں ہنگامی ‏لینڈنگ کے دوران ایک نجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس سے اس میں

ایئربس کا تیار کردہ آخری ڈبل ڈیکر طیارہ ایمریٹس کے بیڑے میں شامل ہوگیا

 متحدہ عرب امارات کی معروف فضائی کمپنی ایمریٹس کو آخری ایئربس A380 سپر جمبو موصول ہوا ہے جس کے ساتھ ہی ایئربس کا تیار کردہ آخری ڈبل ڈیکر طیارہ ایمریٹس کے بیڑے میں شامل ہوگیا۔ اماراتی میڈیا کے مطابق ایمریٹس ایئر لائن کو جمعرات کو آخری

عرب دنیا میں بھوک میں اضافہ‘2020میں7 کروڑافرادغذائی قلت کا شکار

 اقوام متحدہ کے فراہم کردہ اعداد وشمار میں بتایاگیا ہے کہ اس وقت 42 کروڑ نفوس پر مشتمل عرب دنیا میں ایک تہائی افراد کے پاس کھانے کے لیے کافی خوراک دستیاب نہیں جبکہ گذشتہ سال 6 کروڑ 90 لاکھ سے زیادہ افراد غذائی قلت کا شکار ہوئے

افغان قومی فٹسال ٹیم کے کھلاڑی علی عرب زادہ ایران میں انتقال کر گئے

 افغان فٹسال ٹیم کے کھلاڑی علی عرب زادہ ایران میں انتقال کرگئے جبکہ ان کی موت کی وجہ سامنے نہیں آئی۔رپورٹس کے مطابق افغان فٹسال کمیٹی عہدیداروں نے عرب زادہ کی موت کی تصدیق کی کردی ہے  تاہم  ان کا کہنا  ہے کہ ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ

اومیکرون غیرمعمولی شرح سے پھیل رہا ہے، عالمی ادارہ صحت

اومیکرون کیسز77ممالک میں رپورٹ ہوئے ہیں، سربراہ ٹیڈروس ادہانوم عالمی ادارہ صحت نے کہاہے کہ اومیکرون ویرینٹ غیرمعمولی تیزی سے پھیل رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ادہانوم نے جینیوا میں میڈیا

چین، فیکٹری میں آتشزدگی سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 5 ہوگئی

چین کے مشرقی صوبہ جیانگ شی میں طبی آلات بنانے والی فیکٹری کی عمارت میں آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔نان چھانگ معاشی اور ٹیکنالوجی ترقی زون نے بدھ کے روز بتا یا کہ آگ منگل کی سہ پہر تقریبا 3 بج کر 40 منٹ پر صوبائی دارالحکومت نان چھانگ