‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

امریکہ جانے کے خواہشمند افراد کو انٹرویو دینے کی ضرورت نہیں

دنیا بھر میں لوگوں کو امریکہ جانے کیلئے کٹھن مراحل سے گزرنا پڑتا ہے تب کہیں جاکر امریکہ جیسے ملک میں داخلے کی اجازت ملتی ہے۔اب اس کام کو آسان بنا دیا گیا ہے، اس سسلے میں سعودی حکام نے اہم اقدامات کیے ہیں جس کے تحت امریکہ جانے کے خواہشمند افراد کیلئے شرائط میں کافی آسانی مہیا کی گئی ہے۔سعودی عرب ریاض میں امریکی سفارت خانے نے پچاس برس اوراس سے زیادہ عمر کے سعودی شہریوں کو ویزا انٹرویو سے استثنی دیا ہے۔ امریکی سفارت خانے کے ترجمان مائیکل گارسیا نے کہا کہ مملکت میں ویزا انٹرویو سے استثنی کا پروگرام متعارف کرایا گیا ہے ۔سعودی شہری سیاحتی ویزے بی ون اور بی ٹو کی تجدید کے خواہشمند ہیں اور اس کا ویزا ختم ہوئے بارہ ماہ نہ گزرے ہوں انہیں انٹرویو کے لیے سفارتخانے یا قونصلیٹ آنے کی کوئی ضرورت نہیں۔مائیکل گارسیا نے کہا کہ جو لوگ اس طرح کے ویزوں کی تجدید کرانا چاہتے ہوں وہ فارم پر کریں اور سفارت خانے کی ویب سائٹ پر ہدایات پر عمل کرکے درخواست ای میل کردیں۔

You might also like