چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

نئی دلی میں فضائی آلودگی برقرار

بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں فضائی آلودگی برقرار ہے۔ فضائی آلودگی کے پیش نظر غیر ضروری کاروں اور ٹرکوں کی نوئیڈا سے دلی میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔اسموگ کے باعث دلی کے شہریوں کو سانس لینے میں مشکلات کا سامنا ہے جبکہ شہری آنکھیں جلنے کی شکایات بھی کر رہے ہیں۔دلی میں مسلسل کئی دنوں سے ہوا کا معیار انتہائی خراب ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔بتایا جاتا ہے کہ قریبی ریاستوں میں فصلوں کی باقیات جلانے سے دلی کی فضائی آلودگی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

فضائی آلودگی کے پیش نظر دو روز قبل دلی حکومت نے پرائمری اسکول بند کردیے، جبکہ دیگر کلاسز کی بیرونی سرگرمیاں معطل کردی گئی ہیں۔دوسری جانب معلوم ہوا ہے کہ دلی حکومت گاڑیوں کی طاق اور جفت اسکیم متعارف کروانے پر بھی غور کر رہی ہے

You might also like