چار جولائی کے برطانوی انتخابات:سٹارمر اور رشی سناک آمنے سامنے
برطانیہ میں جمعرات چار جولائی کو ہونے والے قبل از وقت عام انتخابات میں لیبر پارٹی کے سٹارمر اور کنزرویٹو پارٹی” ٹوری” کے امیدوار میں مقابلہ ہو گا- تجزیہ نگاروں کے مطابق لیبر پارٹی کی جیت ہو گی۔الیکشن میں چالیس لاکھ مسلمان ووٹر بھی ووٹ ڈالیں گے جو کہ کل ووٹوں کا چھ فیصد ہے-