لندن میں موبائل چوری کی وارداتوں میں اضافہ
لندن ( نیوز ڈیسک) لندن میں موبائل چوری کی وارداتوں میں اضافہ- پچھلے ایک سال میں ایک لاکھ سے زائد موبا ئل چوری ہوئے- اوسط ہر چوتھا شہری موبا ئل چوری کی وارداتوں سے متاثر ھے-