دوہا، قطر میں میں اہم پیش رفتشدید گرمی میں کیا کیا جائے؟ ارجنٹائن ایک دفعہ پھر کسادی بازاری کی زد میں  نیویارک میں سب سے زیادہ ٹریفک جاممون سون 2024بھارت میں بھگدڑ میں ھلاک ہونے والوں کی تعداد 100 ہو گئییورو 2024 کوارٹر فائنل میں پرتگال اور فرانس مدمقابل ھونگےبرڈ فلو، عالمی وبا بن سکتا ہےبھارت میں بھگدڑ سے 78 افراد ہلاکفلم ” نوٹ بک ” کی ہیروئن الزائمر ( حافظہ) کی بیماری کا شکاریورپ کی سیکورٹی کو  خطرات لاحق : غیر ملکی جریدہسال 2023 تنازعات کا سال تھایورو 2024 میں بیلجئم کا اپنے ہی خلاف گول؛ فرانس کوارٹر فائنل میںراہول گاندھی کا ٹی شرٹ پہن کر مودی اور بی جے پی کو کرارا جوابامریکی صدارتی انتخاب ؛ جیو بائیڈن مشکلات کا شکاریونان میں جنگلی آگفرانس میں دائیں بازو کی میرین لی پن کی پارٹی کی پہلے مرحلے میں برتریفلوریڈا میں شارک کا حملہسان فرانسیسکو میں پرائیڈ پریڈامریکی شہری دُنیا کی سیاحت کے دوران اکثر مقامی روایات سے نابلد ہوتے ہیں: سی این این رپورٹر

ایران، صدارتی انتخابات؛ کوئی بھی امیدوار واضح برتری حاصل نہ کر سکا

تہران ( نیوز ڈیسک) صدارتی امیوار مسعود پزشکیان اور سعید جلیلی ووٹوں کے اعتبار سے بالترتیب پہلے اوردوسرے نمبر پر ہیں اور دونوں امیدواروں کے درمیان پانچ جولائی کو دوبارہ مقابلہ ہو گاصدارتی انتخاب میںمجموعی طور پر دو کروڑ 45 لاکھ ووٹ ڈالے گئےمسعود پزشکیان نے ایک کروڑ چار لاکھ اور سعید جلیلینے نوے لاکھ چالیس ہزار ووٹ حاصل کیے، ترجمانایران کے الیکشن قوانین کے مطابق صدر کےعہدے کے لیے امیدوار پر 50 فی صد سے زیادہ ووٹ لینا لازم ہے۔