دس کروڑ کی نمبر پلیٹسہہ رُخی Indian Discourseفرانس میں نئی پارلیمنٹ کے انتخاب کے لئے ووٹنگ کا پہلا مرحلہ آجموبائل ایپ ڈیٹا  سب سے بڑا سائبر سیکورٹی رسکراہول گاندھی کے لئے چیلنجایران، صدارتی انتخابات؛ کوئی بھی امیدوار واضح برتری حاصل نہ کر سکاحمزہ خان  نے31 ویں ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لیشاہراہ قراقرم پر تھاکوٹ سے رائے تک متبادلہ سڑکورات کوہلی اور روہیت شرما T20 کرکٹ سے ریٹائرجنوبی افریقہ ہار گیا ،بھارت نے T20 ورلڈ کپ جیت لیاگوگل نے "سائیکا مور ” کوانٹم کمپیوٹر بنا کر تہلکا مچا دیا-امریکی ڈالر سب پر بھاریکانگو میں ایم پی اوکس وائرس کی ایک خطرناک قسم کا انکشاف: گاڈینسعودی عرب دنیا کی سب سے بڑی تعمیراتی منڈی بننے کے لیے تیار ٹرمپ ، بائیڈن ٹاکراڈیجیٹل ورلڈ میں برق رفتاری سے ہو رہی تبدیلیاںبھارت  انگلینڈ کو 68 رنز سے ہرا کر T20 ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا شمالی کوریا روس کے لئے ایک انجنئرنگ بٹالین بھیجے گاٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل، افغانستان کو شکستمین سٹریم میڈیا ویب سائیٹ آج بھی خبروں کا  سب سے مستند ذریعہ ہیں

کانگو میں ایم پی اوکس وائرس کی ایک خطرناک قسم کا انکشاف: گاڈین

وائرس  بچوں  اور اسقاط حمل کے لیا بہت خطرناک ثابت ہو رھا ہے- سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ وائرس بین الاقوامی سطح پر پھیل سکتا ہے۔وائرس  جنسی اور غیر جنسی رابطے کے ذریعے ایک شخص سےدوسرے شخص میں پھیلتا ہے۔

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اس بیماری میں مبتلا سیکڑوں افراد، جو پہلے مونکی پوکس کے نام سے جانا جاتا تھا، جنوبیکیوو صوبے کے کامیٹوگا کے کان کنی قصبے کے ہسپتال میں داخل ہوئے ہیں، جو کہ ممکنہ طور پر ایک بڑی وباء کا موجب بن سکتا ہے