آج ڈالر سستا ہو گیا. By نیوز ڈیسک Last updated ستمبر 1, 2023 Share آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں امریکی ڈالر 29 پیسے سستا ہونے کے بعد 305 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 305 روپے 54 پیسے پر بند ہوا تھا پاکستانڈالر کی قدر Share