ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم اپنا پانچواں اور اہم ترین میچ افغانستان کےخلاف آج چنئی میں کھیلے گی۔

میگا ایونٹ میں واپسی کےلیے ٹیم پاکستان کو صورت میچ جیتنا ھو گا- اسپنرز کے لیےسازگار وکٹ پر افغان بولر راشد خان کا جادو چلےگا، یا شاہینوں کا پیس اٹیک میچ بچائے گا؟

حشمت اللہ، گُرباز اور زاردان کے بلے روکنے کے لیے کیا شاداب ، نواز اور آغا گیندیں گھمائیں گے؟ شائقین کو اہم ترین میچ کا بےصبری سے انتظار ہے۔