Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

جرمن شہری نے 125سی سی موٹر سائیکل پر پورا پاکستان گھوم لیا۔

جرمن شہری مارسل نے ہنڈا 125 پر پورا پاکستان گھوم لیا ۔ جرمن شہری کا کہنا ھے کہ سعودی عرب میں قیام کے دوران انکی کچھ پاکستانی لوگوں سے دوستی ہوئی اور پھر انکی دعوت پر وہ پاکستان آئے۔ پاکستان میں انکا قیام کافی خوشگوار رہا اور انہوں نے اپنی بائیک پر تقریباً سارا پاکستان گھوم لیا ھے۔ مارسل کا کہنا تھا کہ انھوں نے بائیک ایک لاکھ ساٹھ ہزار کی خریدی ہیں اور ہر ماہ اس میں تقریبا تین ہزار روپے کا پٹرول ڈلواتے ہیں

You might also like