‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

اذان کے احترام میں شہناز گل نے گانا روک دیا

بگ باس 13 سے شہرت پانے والی شہناز گل نے مداحوں کے دل جیت لیے۔ گلوکارہ نے اذان کے احترام میں گانا روک دیا۔بھارتی پنجاب کی گلوکارہ شہناز گل نے حال ہی میں ہونے والی ایک ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کی ۔ شہناز کو اسٹیج پربلایا گیا اور انہیں ایوارڈ سے نوازا گیا۔میزبان نے شہناز سے گانے کی فرمائش کی ابھی شہناز نے گانا شروع ہی کیا تھا کہ اسی دوران اذان شروع ہوگئی ۔اذان کی آواز سنتے ہی شہناز نے گانا روک دیا، اوراحترام کے طور پر سرجھکا دیا۔اداکارہ کے رویئے کو دیکھتے ہوئے اسٹیج پر موجود دیگر افراد  نے بھی خاموشی سے سر جھکا لیے ۔ اور اذان ختم ہونے کا انتظار کرتے رہے۔شہناز گل کے اس رویے کو سوشل میڈیا صارفین نے خوب سراہا ہے اور ان کی اس ویڈیو کو کئی بار شیئر کیا گیا ہے۔

You might also like