‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کی ممبئی ایئرپورٹ پر لی گئی تصاویر وائرل

نوبیاہتا کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کو آج ممبئی ایئرپورٹ پر ایک ساتھ دیکھا گیا۔سفر کیلئے کیارا نے سفید شرٹ اور پینٹ پہنی ہوئی تھی جبکہ سدھارتھ جامنی رنگ کی شرٹ کے ساتھ سفید پینٹ پہنے ہوئے تھے۔دونوں نے کیمرے کیلئے اپنے چہروں پر بے ساختہ مسکراہٹ بکھیری، ان کی خوشی دیدنی تھی۔ممبئی ایئرپورٹ پر لی گئی ان کی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔

You might also like