وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

فلم’پٹھان‘ نے باکس آفس پر 500 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کی باکس آفس پر شاندار کامیابی کا سلسلہ ریلیز کے 5 ویں روز بھی جاری ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق، فلم ’پٹھان‘ نے باکس آفس پر 5 روز میں 500 کروڑ بھارتی روپے سے زائد کا بزنس کرلیا ہے۔رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ابتدائی اندازوں کے مطابق فلم آج مزید 70 کروڑ بھارتی روپے کا بزنس کرے گی، جس کے بعد فلم کا بھارتی باکس آفس پر بزنس 300 کروڑ روپےسے زائد ہوجائے گا جبکہ مجموعی طور پر یہ فلم دنیا بھر میں پہلے ہی 550 کروڑ بھارتی روپے کا بزنس کرچکی ہے۔فلم کی کامیابی کا یہ سلسلہ جلدی تھمنے والا نہیں ہے کیونکہ ماہرین نے یہ پیشگوئی کردی ہے کہ فلم کی شاندار کامیابی کی رفتار اگر یہی رہی تو آنے والے دنوں میں یہ جلد ہی 700 کروڑ بھارتی روپے کمانے والی فلم بن جائے گی۔#PathaanMovie #Bollywood #ShahRukhKhan𓀠 #DeepikaPadukone #BoxOffice #IndianFilm

You might also like