پاک بھارت میچ کا ٹکٹ بلیک میں 19 لاکھ میں فروخت ۔ By نیوز ڈیسک Last updated ستمبر 12, 2023 Share ورلڈکپ 2023 میں پاک بھارت میچ چند ھی منٹوں میں فروخت ہو گئے تھے تاہم اب کئے سائٹس پر بلیک میں فروخت ہو رہی ہیں ۔ ایک نجی ان لائن سائٹ پر وی آئی پی ٹکٹ 19 لاکھ روپے میں فروخت ہوا ھے بھارتپاکستانکرکٹمیچ Share