وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری
Browsing Tag

باکس آفس

ایشوریہ رائے کی فلم پونیئن سیلون 2 ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر چھا گئی

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی سپر اسٹار ایشوریہ رائے کی تامل فلم پونیئن سیلون 2 نے ریلیز کے پہلے ہی دن فاکس آفس پر دھوم مچا دی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی بھارت کی فلم انڈسٹری کے معروف فلم ساز مانی رتنم کی ہدایتکاری میں بننے والی

فلم ’پٹھان‘ نے 1000 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ سے 4 سال بعد بڑی اسکرین پر واپسی نے بھارتی فلم انڈسٹری کے پچھلے تمام ریکارڈز توڑ دیے۔فلم ’پٹھان‘ جب سے ریلیز ہوئی ہے دنیا بھر میں باکس آفس پر مسلسل شاندار بزنس کر رہی ہے یہاں تک کہ اس فلم کے بزنس

فلم’پٹھان‘ نے باکس آفس پر 500 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کی باکس آفس پر شاندار کامیابی کا سلسلہ ریلیز کے 5 ویں روز بھی جاری ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق، فلم ’پٹھان‘ نے باکس آفس پر 5 روز میں 500 کروڑ بھارتی روپے سے زائد کا بزنس کرلیا ہے۔رپورٹ میں یہ بھی

پٹھان نے دنیا بھر سے 2 دن میں 220 کروڑ کما لیے

بالی ووڈ سُپر اسٹار شاہ رخ خان کا نیا انداز مداحوں کو بھا گیا، فلم ’پٹھان‘ نے دنیا بھر سے صرف 2 دن میں 220 کروڑ کما لیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم نے بزنس کے حوالے سے بھارت اور بیرون ملک دونوں دن نئے ریکارڈز قائم کیے ہیں اور بہت حد تک یقینی

اسپائیڈر مین کا ورلڈ باکس آفس پر راج برقرار

ہالی ووڈ فلم اسپائیڈر مین: نو وے ہوم کا ورلڈ باکس آفس پر راج برقرار ہے۔اداکارہ ٹام ہالینڈ اور اداکارہ زندایا کی یہ فلم وبائی مرض کے دور میں اربوں ڈالر کا سنگ میل عبور کرنے والی تیسری بڑی فلم بن گئی ہے۔ڈومیسٹک ریلیز پر اسپائیڈر