بھارتی وکٹ کیپر کے ایل راہول نے فٹنس ٹیسٹ پاس کر لیا ۔ By نیوز ڈیسک Last updated ستمبر 12, 2023 Share کے ایل راہول نے بنگلور میں واقع نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فٹنس ٹیسٹ دیا ھے۔ اب وہ ایشیا کپ کے باقی میچز میں حصہ لے گئے۔ فٹنس مسایل کی وجہ سے وہ ایشیا کپ کے پہلے دو میچز میں حصہ نہیں لے سکیں۔ بھارتکرکٹمیچ Share