پاکستان کو میچ جیتنے کے لئے ۲۶۷ رنز چاھیئں By نیوز ڈیسک Last updated ستمبر 12, 2023 Share پاکستان کو میچ جیتنے کے لئے ۲۶۷ رنز چاھیئں- فی الحال میچ بارش کے باعث رکا ھوا ہے- بارش بند ھونے کے بعد فیصلہ ھو گا کہ میچ کتنے اوور تک محدود کر دیا گیا ھے- بھارتپاکستانکرکٹمیچ Share