‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

شاہ رخ خان کی فلم پٹھان کا ٹریلر برج خلیفہ پردکھایا جائے گا

بالی وڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی فلم پٹھان کا ٹریلردنیا کی سب سے اونچی عمارت برج خلیفہ پر دکھایا جائے گا۔مقامی ڈسٹری بیوٹر کے مطابق متحدہ عرب امارات میں شاہ رخ خان کے فینز بہت بڑی تعداد میں موجود ہیں جو فلم پٹھان کی ریلیز کا بے چینی سے انتظار کررہے ہیں۔فلم پٹھان کے ٹریلر کو برج خلیفہ پر دکھایا جائے گا۔اس موقع پر شاہ رخ خان بھی موجود ہوں گے اور فلم کے ٹریلر کو برج خلیفہ پر چلتے دیکھیں گے۔ شاہ رخ خان انٹرنیشنل ٹی 20 لیگ کے لیے امارات میں موجود ہیں۔شاہ رخ خان کی فلم پٹھان ریلیز سے قبل مختلف تنازعات کا شکار ہوگئی ہے۔ بھارتی فلم سینسر بورڈ نے فلم میکرز کو فلم سے متعدد سینز نکالنے کا حکم دیا ہے۔

You might also like