‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

شاہ رخ خان کی فلم "پٹھان” ہالی ووڈ فلموں کی کاپی قرار

ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم "پٹھان” کو سوشل میڈیا صارفین نے ہالی ووڈ اور پاکستانی فلموں کا کاپی قرار دے دیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر مداحوں نے کنگ خان کی فلم "پٹھان” کا ٹریلر سوشل میڈیا پر جاری ہوتے ہی ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔سوشل میڈیا صارفین کو "پٹھان ” فلم کا ٹریلر کچھ خاص پسند نہیں آیا۔ فلم مداحوں کو کنگ خان کی چار سال بعد کی واپسی پر بڑی توقعات تھیں اور وہ ایک بہترین فلم دیکھنا چاہتے تھے لیکن فلم "پٹھان ” کے ٹریلر نے انہیں ما یوس کردیا۔صارفین اس فلم کو غیر معیاری، وی ایف ایکس جیسے مضحکہ خیز مکالموں کا استعمال کر کے شدید تنقید کر رہے ہیں۔کچھ صارفین نے تو اس فلم کو ہا لی ووڈ کی مشہور فلم "فاسٹ اینڈ فیوریئس” ،” کیپٹن امریکا” اور "مشن امپاسبیل” کی کاپی قرار دے دیا ہے۔

You might also like