Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

مکیش امبانی کے بیٹے کی منگنی، میکا سنگھ نے 10منٹ گانا گانے کے ڈیڑھ کروڑ بھارتی روپے وصول کئے

بھارت کے ارب پتی تاجر مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی کی منگنی میں میکا سنگھ نے 10 منٹ گانا گانے کیلئے ڈیڑھ کروڑ بھارتی روپے وصول کئے۔میڈیارپورٹ کے مطابق نیتا امبانی اور مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی کی رادھیکا مرچنٹ سے منگنیکی تقریب راجستھان کے شری ناتھ جی مندر میں منعقد کی گئی، اس موقع پر امبانی اور مرچنٹ خاندان کے افراد اور دوست موجود تھے۔بعد ازاں ممبئی میں واقع مکیش امبانی کی رہائش گاہ پرگرینڈ پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں شاہ رخ کام، سلمان خان ،رنبیر کپور ، عالیہ بھٹ سمیت دیگر بالی وڈ شخصیات اور شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔بھارتی میڈیا کے مطابق جہاں دیگر بالی وڈ شخصیات نے اس تقریب میں شرکت کی وہیں گلوکار میکا سنگھ کو بھی تقریب میں خصوصی پرفارمنس کے لیے مدعو کیا گیا تھا۔بھارتی میڈیا کا دعوی ہے کہ میکا سنگھ نے نیتا امبانی اور مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی کی منگنی کی تقریب میں 10منٹ گانا گانے کےلئے ڈیڑھ کروڑ بھارتی روپے(4کروڑ سے زائد پاکستانی روپے)معاوضہ لیا۔آننت امبانی کی منگیتر رادھیکا مرچنٹ معروف بھارتی بزنس مین ویرن مرچنٹ کی بیٹی ہیں،انہوں نے نیویارک یونیورسٹی سے سیاست اور معاشیات کی تعلیم حاصل کی ہے۔

You might also like