‏فوج کے ماتحت فلاحی اداروں کے ٹیکس اور اخراجات بارے میرے سوال پر ترجمان افواج پاکستان میجر جنرل احمد شریف نے پاک فوج اور اس کے فلاحی اداروں کی طرف سے ادا کیے جانے والے ٹیکسز کی تفصیلات بھی پیش کردیںفوج‏فوج کے ماتحت فلاحی اداروں کے ٹیکس اور اخراجات بارے میرے سوال پر ترجمان افواج پاکستان میجر جنرل احمد شریف نے پاک فوج اور اس کے فلاحی اداروں کی طرف سے ادا کیے جانے والے ٹیکسز کی تفصیلات بھی پیش کردیںسینٹکام کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، باھمی دلچسپی کے امور بالخصوص علاقائی سلامتی کے معاملات میں تعاون پر تبادلہ خیالLeadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالا
Browsing Tag

بالی ووڈ

ہیرا پھیری 3میں اکشے کی جگہ کارتک آریان کام کریں گے

بالی ووڈ کی مشہور کامیڈی فلم ہیرا پھیری کے تیسرے حصے میں مداحوں کے پسندیدہ کردار کی واپسی نہیں ہوگی۔سپر اسٹار اکشے کمار نے ہیرا پھیری 3 میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے جس کے بعد اداکار کارتک آریان ان کی جگہ کردار ادا کریں گے۔ہیرا پھیری کے

عالیہ بھٹ کی نوزائیدہ بیٹی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ اسٹار عالیہ بھٹ کی بیٹی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔رواں سال شادی کے بندھن میں بندھنے والی بالی ووڈ کی مشہور جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے 6 نومبر کو اپنی بیٹی کو دنیا میں خوش آمدید کہا تھا۔جس کے بعد عالیہ اور رنبیر

فیفا ورلڈکپ 2022، نورا فتحی افتتاحی تقریب میں لائیو پرفارم کریں گی

بالی ووڈ کی معروف ڈانسر واداکار نورا فتحی اور امریکی ریپر نکی مناج کے ہمراہ فیفا ورلڈ کپ 2022 کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گی۔گزشتہ ماہ یہ خبر آئی تھی کہ نورا فتحی شکیرا اور جینیفر لوپیز کے ساتھ فیفا ورلڈ کپ 2022 کی افتتاحی تقریب میں

انوشکاشرما کی ویرات کوہلی سے خاص دن پراظہار محبت

بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے شوہر ویرات کوہلی کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ان سے اظہار محبت بھی کردیا۔انوشکا شرما نے انسٹاگرام پر ویرات کوہلی کی 34 ویں سالگرہ کے موقع پر لکھا کہ آج آپ کی سالگرہ کے موقع پر اس پوسٹ کے لیے میں آپ

شاہ رخ خان نے سلمان خان کو زبردست اور بہت مہربان شخص قرار دے دیا

بالی ووڈ سُپر اسٹار شاہ رخ خان نے نیند سے اٹھتے ہی مداحوں سے بات کر کے اور ان کے سوالوں کے جواب دے کر ان کی خواہش پوری کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہ رخ خان نے پیغام میں لکھا کہ ہم سب سوالوں کے ساتھ اٹھتے ہیں، آج میں جوابات کے

بالی ووڈ اداکار سلمان خان ڈینگی سے صحت یاب

بالی ووڈ اداکار سلمان خان ڈینگی بخار سے ایک ہفتے میں صحت یاب ہو کر گھر سے باہر نکل آئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز سلمان خان نے اپنے بہنوئی کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی تو وہاں موجود مہمان اور مداح ان کو دیکھ کر بہت خوش ہوئے۔

بالی وڈ کے اسٹار امیتابھ بچن شوٹنگ کے دوران بُری طرح زخمی

بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن اپنے مشہور شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کی شوٹنگ کے دوران بُری طرح زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امیتابھ بچن نے اپنے بلاگ میں لکھا کہ ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے سیٹ پر تیز دھار چیز بائیں ہاتھ پر لگنے سے نس کٹ

دیوالی پارٹی میں ملائیکہ اروڑہ کی کالی ساڑھی کے چرچے

بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ و ماڈل گرل ملائیکہ اروڑہ کالی ساڑھی پہن کر فیشن ڈیزائنر و فلم میکر منیش ملہوترا کے ہاں دیوالی پارٹی میں پہنچ گئیں۔سلمان خان کے بھائی ارباز خان کی سابقہ بیوی ملائیکہ اروڑہ اکثر اپنے لباس اور جاذب نظر ہونے کی بنا پر

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان ڈینگی کا شکار

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان ڈینگی کا شکار ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان ڈینگی میں مبتلا ہو گئے ہیں، جس کی وجہ سے وہ بگ باس کے آنے والے ایپی سوڈز میں میزبانی نہیں کر سکیں گے۔سلمان خان کی طبیعت گزشتہ کچھ دنوں سے ناساز تھی،

آج میں کافی بےچین ہوں:بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا

یونیسیف کی برانڈ ایمبیسڈر، بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے دورۂ کینیا کی ویڈیو انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’’آج میں کافی بےچین ہوں۔‘‘ پریانکا چوپڑا نے یونیسیف ٹیم کے ہمراہ کینیا کے قحط زدہ علاقوں کا دورہ کیا اور وہاں کی