Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

بالی ووڈ اداکار سلمان خان ڈینگی سے صحت یاب

بالی ووڈ اداکار سلمان خان ڈینگی بخار سے ایک ہفتے میں صحت یاب ہو کر گھر سے باہر نکل آئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز سلمان خان نے اپنے بہنوئی کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی تو وہاں موجود مہمان اور مداح ان کو دیکھ کر بہت خوش ہوئے۔

تقریب میں میڈیا کے نمائندوں نے سلمان خان سے طبیعت سے متعلق پوچھا جس پر سلمان خان نے ہاتھ سے اشار ہ کر کے بتایا کہ میں بالکل ٹھیک ہوں۔گزشتہ ہفتے 56 سالہ اداکار کے منیجر نے بتایا تھا کہ سلمان خان تیزی سےصحت یاب ہو رہے ہیں اور وہ دیوالی کے بعد شوٹنگ دوبارہ شروع کریں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان گزشتہ ہفتے ڈینگی کا شکار ہوئے تھے، جس کے بعد انہوں نے رئیلٹی گیم شو بگ باس 16 کی میزبانی سے رخصت طلب کر لی تھی۔

You might also like