وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

عالیہ بھٹ کی نوزائیدہ بیٹی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ اسٹار عالیہ بھٹ کی بیٹی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔رواں سال شادی کے بندھن میں بندھنے والی بالی ووڈ کی مشہور جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے 6 نومبر کو اپنی بیٹی کو دنیا میں خوش آمدید کہا تھا۔جس کے بعد عالیہ اور رنبیر کے مداح اپنی سپر اسٹار جوڑی کی پہلی اولاد کی ایک جھلک کے منتظر تھے۔تاہم اب ان کا انتظار ختم ہوا کیونکہ عالیہ کی اسپتال سے بیٹی کے ساتھ لی گئی تصویر لیک ہوگئی جو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔عالیہ اور رنبیر نے 6 نومبر کو سوشل میڈیا پر بیٹی کی پیدائش کا اعلان کیا تھا تاہم متعدد بالی ووڈ رپورٹس میں دعوی کیا جا رہا ہے کہ عالیہ کی بیٹی کے ساتھ وائرل ہونے والی یہ تصویر جعلی ہے اور انہوں نے بیٹی کے ساتھ لی ہوئی کوئی تصویر جاری نہیں کی۔یاد رہے کہ رنبیر اور عالیہ رواں سال 14 اپریل کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔

You might also like