Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

فیفا ورلڈکپ 2022، نورا فتحی افتتاحی تقریب میں لائیو پرفارم کریں گی

بالی ووڈ کی معروف ڈانسر واداکار نورا فتحی اور امریکی ریپر نکی مناج کے ہمراہ فیفا ورلڈ کپ 2022 کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گی۔گزشتہ ماہ یہ خبر آئی تھی کہ نورا فتحی شکیرا اور جینیفر لوپیز کے ساتھ فیفا ورلڈ کپ 2022 کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گی۔ رپورٹس کے مطابق، اداکارہ قطر کے الخور کے البیت اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والی ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں ہندی میں گانا گائیں گی۔وہ فیفا ورلڈ کپ میں بھارت کی نمائندگی کرنے والی اب تک کی واحد اداکارہ ہیں۔ اس سے قبل، نورا فتحی7 اکتوبر کو جاری ہونے والے قطر ورلڈ کپ کے آفیشل گانے میں بھی جلوہ گر ہوئی تھیں۔ اس آفیشل گانے میں نورا فتحی کے علاوہ 3 مشہور عرب فنکارائیں بھی جلوہ گر ہوئی ہیں، جن میں اماراتی گلوکارہ بلقیس، عراقی سپر اسٹار رحمہ ریاض اور مراکش سے ایوارڈ یافتہ گلوکارہ نغمہ نگار منال شامل ہیں۔

You might also like