چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

آج میں کافی بےچین ہوں:بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا

یونیسیف کی برانڈ ایمبیسڈر، بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے دورۂ کینیا کی ویڈیو انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’’آج میں کافی بےچین ہوں۔‘‘

پریانکا چوپڑا نے یونیسیف ٹیم کے ہمراہ کینیا کے قحط زدہ علاقوں کا دورہ کیا اور وہاں کی ایک جذباتی ویڈیو شیئر کی۔

پریانکا چوپڑا کا ویڈیو میں کہنا ہے کہ ’آج میں کافی بے چین ہوں، میرا دماغ ایک وقت پر لاکھوں جگہوں پر ہے، میں سچ میں کنارے پر محسوس کر رہی ہوں اور ایسا تب سے ہو رہا ہے جب سے میں نے لاس اینجلس سے فلائٹ لی ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں ایک تشویشناک بحران کا جائزہ لینے یونیسیف کے ساتھ کینیا میں ہوں، ایک نئی ماں ہونے کے ناطے یہ مجھے الگ طرح سے چوٹ پہنچاتا ہے۔

You might also like