‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

امریکا: موسم سرما میں شدیدبرفباری اور طوفانی بارشوں کاخطرہ

امریکا کے مختلف حصوں کو موسم سرما کے ایک بڑے طوفان کا سامنا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طوفان کے باعث امریکا کے شمالی میدانی علاقوں میں برفباری اور بارشیں ہو سکتی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لوزیانا، مسیسیپی اور ٹیکساس میں 24 گھنٹوں میں 18 ہوا کے بگولوں نے تباہی مچائی، جس سے کئی مکانات تباہ، گاڑیاں الٹ گئیں اور 3 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ہوا کے بگولوں کی وجہ سے لوزیانا میں 45 ہزار سے زائد اور مسیسیپی میں 9 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہو گئے۔

You might also like