‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

نیویارک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )امریکا کے جدید اور کاروباری شہر نیویارک کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نیویارک میں بلند ترین عمارتوں کا وزن یہاں سمندر کی سطح کو بڑھا رہا ہے اور اس شہر کو آہستہ آہستہ ڈبو رہا ہے۔تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نیویارک ہر سال 1 سے 2 ملی میٹر ڈوب رہا ہے جبکہ اس کے کچھ علاقے 2.75 ملی میٹر کی رفتار سے ہر سال ڈوب رہے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے کی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ نیویارک سٹی کی 8 ملین سے زیادہ آبادی کو سیلاب کے بڑھتے ہوئے خطرے کا سامنا ہو سکتا ہے۔نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ شہر میں نئی ​​عمارتیں سیلاب کا خطرہ بڑھا سکتی ہیں اور اس حوالے سے حکمتِ عملی اپنانے کی ضرورت کو اجاگر کیا گیا ہے۔جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ساحل، دریا یا جھیل کے کنارے پر تعمیر کی جانے والی ہر عمارت مستقبل میں سیلاب کے خطرے میں حصہ ڈال سکتی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق محققین نے نیویارک شہر کی تمام عمارتوں کا وزن تقریباً 842 ملین ٹن لگایا ہے۔

Flood

NewYork

You might also like