چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بدھ کے روز ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ گلگت بلتستان ، چترال اور دیر میں ہلکی بارش اور ہلکی برفباری کی توقع ہے۔ اسلام آباد ، سندھ ، بلوچستان اور پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ مری اور گلیات میں موسم سرد اور خشک رہنے کے علاوہ مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ چترال اور دیر میں ہلکی بارش اور ہلکی برفباری کی توقع ہے۔

You might also like