وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

محکمہ موسمیات کی مزید بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے، بلوچستان، جنوبی پنجاب، خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، کوئٹہ، ژوب، بارکھان، لورالائی، موسیٰ خیل اور ژوب میں بھی بارش متوقع ہے۔مری،گلیات، اٹک، راولپنڈی، سرگودھا، لاہور، گوجرانوالہ، ڈیرہ غازی خان، لیہ، ملتان، بہاولپور، ساہیوال، اوکاڑہ،فیصل آباد، پشاور، مانسہرہ،ایبٹ آباد، کرم، چترال، دیر، سوات اور مالاکنڈ میں بھی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔اسلام آباد میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے جبکہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا گیاہے۔

You might also like