‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

امریکی ریاست مسی سپی میں تباہ کن طوفان

امریکی ریاست مسی سپی میں تباہ کن طوفان ، 23 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتا خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ریسکیو ٹیمیں مغربی مسی سپی میں 200 افراد پر مشتمل علاقہ سلور سٹی بگولوں سے سب سے زیادہ متاثر ہوا جہاں ریسکیو ٹیمیں اس تباہی کے دوران لاپتا چار افراد کو تلاش کررہی ہیں۔

مسی سپی ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی اس تعداد میں اضافے کا اندیشہ ہے۔

You might also like