‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

کیمبرج ڈکشنری میں “مرد” اور “عورت” کی نئی تعریف شامل

کیمبرج ڈکشنری میں مرد اور عورت کی نئی تعریف شامل کر لی گئی۔کیمبرج ایڈوانس لرنرز ڈکشنری نے مرد اور عورت کی نئی تعریف شامل کی ہے۔ اس تعریف میں “مرد” کو ایسا بالغ قرار دیا گیا ہے جو نر کی طرح رہتا اور شناخت کرواتا ہو۔اسی طرح “عورت” کو ایسی بالغ قرار دیا گیا ہے جو مادہ کی طرح رہتی اور مادہ کے طور پر اپنی شناخت کرواتی ہو۔چاہے پیدائش کے وقت ان کی یہ شناخت نہ ہو۔اور انہیں کوئی اور جنس قرار دیا گیا ہو۔کیمبرج ڈکشنری میں درج پرانی تعریفوں میں “مرد” اور “عورت” کی “بالغ نر اورمادہ” کی حیثیت سے تعریف شامل ہے۔پچھلی تعریفوں میں یہ فرض کیا گیا تھا کہ جنس اور صنفی شناخت ہمیشہ ایک دوسرے سے جڑی رہتی ہے۔کیمبرج میں شامل کی گئی نئی تعریفوں کا مقصد ٹرانس جینڈرز کو اپنی مرضی کی صنف اختیار کرنے کی آزادی دینا ہے۔دوسری جانب مغربی معاشرے میں اس نئی تعریف سے متعلق زبردست تنقید بھی کی جارہی ہے۔ بیشتر شہریوں کا خیال ہے اس نئی تعریف سے معاشرے میں بگاڑ پیدا ہوگا۔ اور سائنسی اعتبار جنس کی شناخت پر سوال اٹھے گا۔

You might also like