‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

امریکا: برفانی طوفان اور بارشوں کے باعث ہزاروں گھر بجلی سے محروم

امریکا کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں برفانی طوفان کے باعث ہزاروں گھر بجلی سے محروم ہوگئے۔خبرایجنسی کے مطابق لاس اینجلس میں بلند مقامات پربرفباری ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ دیگر حصوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔بارش کے باعث لاس اینجلس میں کئی اہم شاہراہیں پانی میں ڈوبنے اور کہیں برف باری کے باعث بند ہوگئی ہیں۔برفانی طوفان اور بارشوں کی وجہ سے لاس اینجلس میں تقریباً 85 ہزار گھروں اورکاروباری مراکز کی بجلی منقطع ہوگئی ہے۔خبرایجنسی کے مطابق سان فرانسسکو میں برفانی طوفان کے نتیجے میں سرد موسم کا نیا ریکارڈ بننےکا امکان ہے، سیکرامنٹو کے رہائشیوں کو بدھ تک غیرضروری سفر سےگریز کرنےکی ہدایت کی گئی ہے جب کہ کیلی فورنیا میں طوفان کے نئے سسٹم سے آج 80 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

You might also like