وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

فٹ بال ورلڈ کپ، آج آخری دو پری کوارٹر فائنلز کھیلے جائیں گے

فٹ بال ورلڈ کپ میں آج آخری دو پری کوارٹر فائنلز کھیلے جائیں گے، اسپین کا مقابلہ مراکش سے ہوگا، پُرتگال کی ٹیم سوئٹزر لینڈ کے سامنے ہوگی۔میگا ایونٹ کے راؤنڈ آف سکسٹین کا آج آخری روز ہے جس میں دو مقابلے ہوں گے، 2010 کی چیمپئن ٹیم اسپین کا میچ مراکش سے ہوگا، گروپ میچز میں اسپین کی ٹیم نے تین میں سے ایک جیتا، ایک ہار ااور ڈرا کیا، مجموعی طور پر چار پوائنٹس کے ساتھ وہ ناک آؤٹ مرحلے میں آئی ہے۔ دوسری جانب گروپ میچز میں مراکش کی ٹیم ناقابل شکست رہی، اُس نے تین میں سے دو میچ جیتے جبکہ ایک ڈرا کیا اور اپنے گروپ ایف میں سات پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن لی۔راؤنڈ آف سکسٹین کا آخری میچ رات بارہ بجے پرتگال اور سوئٹزر لینڈ کے درمیان ہوگا، پرتگال گروپ ایچ میں چھ پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن کے ذریعے اس مرحلے میں داخل ہوئی ہے، ٹیم نے دو میچ جیتے جبکہ ایک میں اُسے شکست ہوئی، گروپ ایف کی نمبر ٹو ٹیم سوئٹزر لینڈ نے بھی چھ پوائنٹس کے ساتھ ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنائی۔

You might also like