آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں افغانستان نے انگلینڈ اور پاکستان کے بعد سری لنکا کو بھی شکست دے دی ہے By نیوز ڈیسک Last updated نومبر 3, 2023 Share ۔ افغانستان نے سری لنکا کو اس میچ میں سات وکٹوں سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر چھ پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر آ گیا ہے۔ کرکٹمیچ Share